Sunday 11 December 2016

میلاد النبی اور ھمارا عشق....


میلاد النبی اور ھمارا عشق....


ھمارے اپنے نبی سے عشق کی مثال ان دودھ خوروں کی سی ھے جو نقلی مجنوں بن کر اصلی مجنوں سے سارا دودھ پی جاتے تھے. قصه مختصر یوں ھے که مجنوں کو اس کے علاقے والوں نے عشق کی وجه سے نکال دیا. لیلی کو پتا چلا که مجنوں جنگل میں میرے عشق کی وجه سے اکیلا ره رھا ھے تو اس نے خادمه کو ایک پیاله دودھ کا دے کر مجنوں کی طرف بھیجا. جب روز کا معمول بن گیا اور علاقے والوں کو پتا چلا تو کئی لوگ مجنوں کے ساتھ جنگل میں عین دودھ ملنے کے وقت بیٹھ جاتے اور لیلیٰ ليلىٰ کا ورد کرتے. ایک دفعه نئی خادمه آئی تو اسے کئی مجنوں دیکھ کر حیرت بھی ھوئی اور پریشانی بھی که اصلی مجنوں کون ھے؟؟ چنانچه اس نے ھر لیلیٰ کو پکارنے والے کو دودھ دے دیا. چونکه دودھ کم تھا اور نقلی مجنوں زیاده تھے جو بڑھ بڑھ کر دودھ پینے لپکتے تھے اسلئے اصلی مجنوں محروم ره جاتا. جب کئی دنوں تک یه معمول رھا تو خادمه نے لیلیٰ کو سارا قصه سنا دیا. لیلیٰ نے کها که آج تم پیاله خالی لے کر جانا اور کهنا که لیلیٰ زندگی اور موت کی کشمکش میں ھے. طبیب نے کها ھے که ران کا ایک پیاله خون اس کی زندگی بچا سکتا ھے. جو خون دیگا وھی اصلی مجنوں ھوگا. چنانچه جب خادمه آئی اور اس نے خون مانگا تو سارے دودھ والے مجنوں پیچھے ھٹ گئے. کسی نے اس کو بتایا که وه دور درخت کے نیچے ایک مجنوں بیٹھا ھے اس کے پاس چلی جاو. خادمه جب مجنوں کے پاس پهنچی اور لیلیٰ کے لئے خون مانگا تو مجنوں نے سارے جسم کو چھری سے چھیلنا شروع کردیا. خادمه نے کھا که صرف ران کا ایک پیاله چاھئے. مجنوں نے کها کیا پتا جسم کے کس حصه کے خون کی ضرورت پڑ جائے؟؟

آج ھم وھی دودھ خور عاشق ھیں. ھمارا عشق میلاد کا کیک کھانا , چوری کی بجلی سے چراغاں کرنا , گانوں کی طرز پر بنی نعتوں پر جھومنا , میلاد کی خوشی میں "رام لیلا" کے چار چار شوز کرنے تک محدود ھے. اس دین کو خون دینے والے عاشق صحابه کرام رضوان الله علیهم اجمعین تھے جنھوں نے عشق کے دعوے نھیں کئے بلکه عملا خون دے کر دکھایا. دعوے کی ضرورت تبھی پڑتی ھے جب عمل سے محبت کا پتا نه چلے. ابھی اگر ان دودھ خور عاشقوں سے پوچھ لیا جائے که آج فجر کی نماز کس کس نے پڑھی ھے تو عشق سامنے آجائے گا.
الله ھمیں دودھ خور عاشقی سے بچائے اور صحیح معنوں میں اپنے حبیب صلی الله علیه وسلم سے عملاً محبت کرنے والا بنائے. آمین.

Burma Muslims burn


Wednesday 30 November 2016

عورت اور پرده

مرد کے اندر عورت کی ترغیب فطری طور پر موجود ہے جب یہ ترغیب نیام سے نکل کر تلوار بنتی ہے تو زندگی کی وادی میں ہزاروں عورتیں بے دریغ کچل دی جاتی ہیں اسی لئے چوری ، چھپی کی آشنائی کا حکم نہیں ہے- یہ صرف عورت کا تحفظ ہے کہ وہ اس ترغیب کے ہاتھوں روندی نہ جائے ، نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم ہے ، عورت کی حفاظت کے لیے.......... حیا سے , پردے سے خدا کو تو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا .......... مرد بھی بیزار ہوتا ہے حیا دار عورت سے لیکن عورت محفوظ رہتی ہے
اشفاق احمد من چلے کا سودا

 آج یے تصویر میری آنکھون سے گزری تو مجبورن لکھنا پڑا
ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻣﺮﺩ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ آذﺍﻥ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻔﻆ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺖ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺑﮩﺖ ہوﺱ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ہوﺱ ﺍﺗﻨﯽ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﺣﺎﺟﺮﮦ ﮐﯽ ﺳﻨﺖ ﮐﯽ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﺻﻔﺎ ﻭ ﻣﺮﻭﮦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺳﻌﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺳﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﻓﺘﺢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﻧﺪﻟﺲ ﻓﺘﺢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﻘﺘﻮﻟﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 80 ﻓﯿﺼﺪ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺼﻤﺖ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﭻ ﮐﮩﺎ ﺁﭖ ﻧﮯ ہوس ﮐﮯ ﭘﺠﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ ۔ ﻭﮦ ﭼﺎﺭ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮞ، ﺑﮩﻦ ، ﺑﯿﭩﯽ ، ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺮﺩ ﻣﺮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ہوﺱ ﮐﺎ ﭘﺠﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﮐﮭﻼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮈﮬﺎﻧﭗ ﮐﺮ ﻧﺎ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﺘﮯ ﺑﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﯽ، ﺍﺏ ﻗﺼﻮﺭ ﺗﻮ ﮐﺘﮯ ﺑﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮯ ﻭﮦ ﮔﻮﺷﺖ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﮔﮭﺎﺱ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻗﺼﻮﺭ ﻣﺮﺩ ﮐﺎ ﮨﯽ۔ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﮩﻦ، ﺑﯿﭩﯽ، ﺑﮩﻮ، ﺑﯿﻮﯼ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻏﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﻭﮐﻨﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﻣﺮﺩ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺗﻨﮓ ﻧﻈﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻃﻌﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﮐﯽ ﺁﺯﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ ﻋﻮﺭﺕ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﺗﻮ ﮐﮭﻼ ﺭﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺳﮯ ﮐﺘﻮﮞ ﺑﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﯽ ﺩﺋﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ..
یہ پیغام میرا ان سب کے لئے ہے جو
کسی کی ماں بہن ہے........

Saturday 19 November 2016

پانامہ لیکس اور سپرم کورٹ


پانامہ لیکس میں انکشاف کیا گیا کہ کیسے حکمرانوں نے اپنی اپنی قوم کی عزت لوٹی۔ جو غیرتمند قومیں تھیں وہ فوراً سڑکوں پر آئیں اور آئس لینڈ کے وزیراعظم سے لے فرانس میں ایک عام بزنس مین تک، جس نے ٹیکس چوری کی، اسے جواب دینا پڑا۔

پاکستان میں لیکن حساب الٹا ھے۔ یہاں ہماری قوم کی عزت تو لٹی لیکن یہ تسلی بخش بے غیرت بن کر بیٹھی رہی۔ عمران خان کی غیرت نے گوارا نہ کیا تو وہ اپنے حامی لے کر سڑکوں پر نکل آیا تاکہ تاریخ اس قوم کو مکمل بے غیرت کے طور پر یاد نہ کرے۔ 7 مہینے کی لگاتار جدوجہد اور احتجاج کے بعد خان صاحب نے سپرم کورٹ کو معاملات اپنے ہاتھ میں لینے پر مجبور کردیا۔

اب سپیرم کورٹ میں عمران خان کے علاوہ تمام لوگ بشمول جج، ن لیگ سمیت دوسری پارٹیاں اور ان کی حامی عوام بڑی تسلی سے یہ جاننے کی کوشش کررھے ہیں کہ

نوازشریف نے قوم کی عزت لوٹنے سے پہلے کیا اس کے کپڑے پھاڑے؟ اگر پھاڑے تو ان کی ٹاکیاں کہاں گئیں؟

نوازشریف جب اس قوم کی عزت لوٹ رہا تھا تو کیا قوم کو درد ہوئی؟ اگر ہوئی تو اس نے چیخیں ماریں یا سسکیاں بھریں؟ اگر درد نہیں ہوئی تو کیا قوم کو مزہ آرہا تھا؟

نوازشریف نے اس قوم کی عزت فرش پر لوٹی یا بستر پر؟

معزز جج صاحبان سے دست بستہ گزارش ھے کہ آپ سمیت اس پوری قوم کی عزت شریف فیملی لوٹ چکی ھے۔ بجائے اس کے کہ آپ عزت لوٹنے کی فلم ریوائنڈ کرکے دیکھیں اور مزے لیں، آپ وہ ایکشن کیون نہیں لیتے جو دوسری غیرتمند اقوام نے پانامہ لیکس آنے پر لیا؟

کیا ایسا تو نہیں کہ یہ پوری قوم عزت لٹوانے کی عادی ہوچکی ھے اور اب ایک طوائف کی طرح معمولی رقم پر بھی اپنے آپ کو پیسے والوں کے بستر کی زینت بنا لیتی ھے؟

قصور حامد خان کا نہیں، قصور ججوں کا ھے جو نیب اور ایف آئی اے سے ثبوت نکلوانے میں ناکام نظر آرھے ہیں۔ ویسے تو پانامہ رپورٹ بذات خود بھی ایک ثبوت ھی ھے، لیکن طوائفوں کو یہ ثبوت نظر نہیں آسکتے!

Wednesday 26 October 2016

ہمارا میڈیا بےغیرت



ٹاﺋﭩﯿﻨﮏ ﭘﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 2230 ﻟﻮﮒ ﺳﻮﺍﺭ ﺗﮭﮯ،ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 706 ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ 1500 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔۔۔ !!
ﻓﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ﺳﺎﺭﮮ ﮈﻭﺏ ﮐﺮ ﻣﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﮨﯿﺮﻭ ﭼﻨﺪ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﻣﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮈﻭﺏ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔ !! ﯾﮧ ﻓﻠﻢ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﯽ، ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ . ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﺳﮯ ﮈﻭﺑﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺮﮮ . ﯾﮧ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺑﺲ ﮨﯿﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﮨﯿﺮﻭﺋﻦ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭼﻮﺭ، ﺷﺮﺍﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺍﺑﺎﺯ ﮨﯿﺮﻭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﮐﺮ ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ . ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻝ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﺮ ﮨﯿﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﮨﯿﺮﻭﺋﻦ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮨﯽ ﻓﻮﮐﺲ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟
.
ﺟﻮﺍﺏ :
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭘﺮﻭﮈﯾﻮ ﺳﺮ ﮐﺎ ﻓﻮﮐﺲ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﺟﮧ ﺍﺱ ﮨﯿﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﮨﯿﺮﻭﺋﻦ ﭘﺮ ﮨﮯ . ﮐﯿﻤﺮﮦ ﮔﮭﻮﻣﺎ ﭘﮭﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﮈﺍﺋﯿﻼﮒ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ . ﮔﻮﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﺩﻭ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﯿﮟ . ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺑﮭﺮ ﭘﻮﺭ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ،ﺍﻥ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﺑﭽﻮﮞ، ﺑﻮﮌﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﺧﺎﻃﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻻﺗﺎ۔

ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺷﺎﻡ، ﻋﺮﺍﻕ، ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ، ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ، ﮐﺸﻤﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﻣﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ، ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﺷﺘﮯ، ﺳﯿﺎﮦ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ، ﺑﺪﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﺷﮯ ﭘﺮ ﺗﻮﺟﮧ ﻣﺮﮐﻮﺯ ﮨﮯ

Saturday 15 October 2016

Can Garlic Keep You Cold-Free?

Can Garlic Keep You Cold-Free?



During the chilly fall and winter months, many people turn to garlic to prevent colds. A culinary herb available in supplement form, garlic is rich in allicin, a compound found to stimulate the immune system in lab research. Although few studies have examined garlic's effects on the human immune system, some research suggests that garlic may help protect against colds when taken regularly.

Research on Garlic for Colds

For a research review published in 2009, scientists sought out clinical trials testing garlic's potential role in cold prevention and treatment.
Only one study met the review's criteria for inclusion -- a 2001 trial involving 146 volunteers who took either a garlic supplement or a placebo for 12 weeks.The trial's results revealed that participants given garlic supplements had significantly fewer colds and recovered faster when infected (compared to members of the placebo group). Analyzing the trial's findings, the review's authors concluded that garlic "may prevent occurrences of the common cold, but more studies are needed to validate this finding."

Safety Concerns

Garlic may cause certain side effects (such as bad breath, body odor, and indigestion).
Since garlic may produce blood-thinning effects, it's important to avoid garlic supplements if you're taking blood-thinning medications or using supplements thought to affect blood-clotting (such as ginkgo biloba and vitamin E). Garlic supplements should also be avoided prior to undergoing surgery.
It's important to keep in mind that supplements haven't been tested for safety and dietary supplements are largely unregulated. In some cases, the product may deliver doses that differ from the specified amount for each herb. In other cases, the product may be contaminated with other substances such as metals.
Also, the safety of supplements in pregnant women, nursing mothers, children, and those with medical conditions or who are taking medications has not been established. You can get further tips on using supplements here.

Using Garlic for Colds

Given the lack of scientific support for garlic's cold-fighting benefits, garlic supplements cannot currently be recommended for cold prevention or treatment. If you're looking to ward off the common cold, wash your hands frequently and avoid close contact with people who have colds. Following a balanced diet, exercising regularly, getting sufficient sleep, and managing your stress may also help boost your immune system and cut your cold risk.
If you're considering the use of garlic supplements for colds (or any other health condition), make sure to consult your physician before starting your supplement regimen. Self-treating and avoiding or delaying standard care can have serious consequences.


Tuesday 11 October 2016

امرود کا پودا جس کے پتے دیکھتے ہی دیکھتے گنجے پن کا علاج کرکے آپ کے بالوں کو پھر سے گھنا بناسکتے ہیں






(نیوزڈیسک) مردوخواتین اپنے گرتے بالوں کی وجہ سے یکساں طور پر پریشان ہوتے ہیں اور ان کی نشوونما بڑھانے اور گرنے سے روکنے کے لئے ادویات کے استعمال سے بھی گریز نہیں کرتے جس کا سائیڈ ایفکٹ ہوتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ امرود کے پتوں کے باواعدہ استعمال سے آپ کے بال گرنا رُک جائیں گے اور ساتھ ہی نئے بال بھی اُگنے لگیں گے۔ان میں موجود وٹامن بی آپ کے بالوں کے لئے نہایت مفید ہے۔آئیے آپ کو امرود کے پتوں کے ذریعے بالوں کی نشوونما کا بہترین نسخہ بتاتے ہیں۔
امرود کے کافی زیادہ پتے لے کر انہیں پانی میں 20منٹ تک ابالیں،پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس پانی کو سر میں لگاکر چند گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔نارمل پانی سے دھولیں،رات کو سونے سے پہلے بھی امرود کے پانی کو سر میں لگائیں اور اس سے مساج کرنے کے بعد سر پر لگارہنے دیں اور سوجائیں،صبح اٹھ کر سر کو نارمل پانی سے دھولیں۔چند ہی دن میں آپ دیکھیں گے کہ بال گرنا بند ہوگئے ہیں اور نئے بال بھی اگنے لگے ہیں۔

Saturday 1 October 2016

Why top fashion models never smile

Photo: FILE
Photo: FILE
PARIS – They wear the world’s most beautiful and expensive clothes yet their faces are the picture of blank boredom. Why do fashion models always look so miserable? “You don’t smile. It is just not done,” said model Ty Ogunkoya as catwalk stars criss-crossed Paris for fashion week.
In his decade as a top model, the 26-year-old Nigerian-born Londoner has never once permitted himself a grin. “I have modelled for everyone, and no one has ever asked me to smile,” he told AFP. “To be honest, it would feel weird if I did.” “When I walk I think about something sad, like when my cat died,” added Klara, a 18-year-old Slovakian model. “It was run over by a bus.”
But do models really need to be so glum? “Never forget it is the clothes they are looking at and not you,” Victoire Macon Dauxerre, a former model for Celine and Alexander McQueen, said she was told. In her book, “Never Thin Enough”, she tells how she was warned to “never, ever smile”. – ‘It’s so not done’
Her modelling agency’s catwalk coach taught her how to get the perfect “haughty killer look” by slightly dropping her chin and lifting her eyes at the same time. Rising young star Matthieu Villot told AFP the reason for the unspoken ban on smiling was clear.
“They want to show the clothes and not our faces. If we smile we focus attention on our faces and not the clothes,” said the 22-year-old medical student. Ogunkoya said he had been never told not to smile but “my whole preconception of modelling was moody guys and girls going down the runway… It is so not done they don’t have to say.”
Fashion historian Lydia Kamitsis said it was not always so. The vogue for expressionless models is actually very recent, she said, dating from the rise of the Japanese designers Yohji Yamamoto and Commes des Garcon in the early 1980s.
“This was also the period of the supermodels (Cindy Crawford, Imam and Elle Macpherson) who very much had their own personalties, and it was a reaction against this,” she said. “In the 1960s, when collections were first presented as shows, models often smiled, laughed and even danced to music. – Walking clothes hangers.
“Now they are seen as walking clothes hangers. It’s all about effacing their personality… the clothes are it.” Anthropologist Leyla Neri, the director of fashion at the New School Parsons Paris, agreed. She dates the first appearance of moody, often scowling models to Brigitte Bardot and Jane Birkin in the 1960s.
It then sped up with the rise feminism and “women’s need to be taken seriously in their professional lives, so you see women striking strong, unsmiling poses in Armani suits. “Men have never smiled on the catwalk because they never have had to smile to please,” Neri insisted.
“In the 1950s models smiled all the time, in fact they were kind of living dolls,” she added. “With emancipation and designers like Yves Saint Laurent you get more a androgynous look, and women became more masculine and powerful.” Contemporary designers have an “even more minimalist vision”, Neri argued.
“They want the most neutral faces and bodies possible to show their work. “They do not see their models as an ideal of beauty any longer. That is something that the public has not quite understood.” Every few years, however, iconoclasts like French designer Jean Paul Gaultier send models out smiling.
Indian creator Manish Arora also cheers things up by casting his bohemian friends. And several models ended up beaming through British designer Paul Smith’s last Paris menswear show. “I didn’t tell them to smile,” he told AFP afterwards. “I have nothing against smiling. If the clothes make them happy, go for it,” he said.
Villot, who took part in that show but didn’t dare a smile, said models are often afraid to look too happy in case they end up looking ridiculous. “The serious face you can do every time, but if you smile you don’t know how you are going to look.”
Ogunkoya agreed. “It’s easier to just walk and zone out. Smiling is definitely more of a challenge.” But would he smile if asked? “Why not? You get asked to do the most random things in this job.

Sunday 10 July 2016

Internet Users in June 2016

Internet World Stats Newsletter - HTML Format
Internet World Stats News
Number 092 - July 10, 2016 - For subscribers only, delivered directly by email
Internet Users in June 2016
Dear Israr Ali,
Please be advised that the mid-year 2016 Internet World Stats and the world population have both been updated in our database. The bottom line indicates that there are now 3,566,321.015 Internet users in the world, as of June 2016. The total world population is estimated at 7,340,093,980. The penetration rate of the Internet in the world, is equivalent to 48.6%.

These stats can be seen on the web page that we call the Big Picture because it shows the users, population and Internet penetration in main the seven world regions. Only this table has been updated on the web site More stats tables and graphs will be updated and published very soon.

Below is a table and a short summary about Internet Growth between 2000 and 2016. So without further delay, please enjoy this new issue of the IWS Newsletter.

Internet 2016 vs 2000 Statistics
The following table below shows Internet growth between years 2000 and 2016 (mid-year) for the main seven  World Geographic Regions.

Internet
Users 2000
Internet
Users 2016
Growth %
2000-2016
4,514,400
333,521,659
7,288.0 %
114,304,000
1,766,289,264
1,445.3 %
105,096,093
614,974,023
485.2 %
3,284,800
129,498,735
3,842.4 %
108,096,800
320,067,193
196.1 %
18,068,919
374,461,854
1,972.4 %
7,620,480
27,508,287
261.0 %
TOTAL WORLD
360,985,492
3,566,321,015
887.9 %
Source: Internet World Stats, data accessed on July 10, 2016.
It is interesting to see that the growth rate has been very different for the various geographic regions. Most impressive is the very high growth rate for Africa and the Middle East.

The main pages of Internet World Stats for all world regions will be updated with Internet user and population for mid-year 2016. In the coming weeks we will comment about the updates and website changes. See you in the next issue with more stats and Internet news.

Best regards,

Enrique de Argaez, editor
Miniwatts de Colombia Ltda.
www.internetworldstats.com

Monday 20 June 2016

نیو یارک میں ایک یہودی نے سوال کیا قادیانی کیوں مسلم نہیں ہیں


آجکل فتنہ قادیان نے پھر سے زور پکڑا ہوا ہے اور الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر چند نام نہاد مسلمانوں کو آلہ کار بنا کر خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
اس وقت المیہ یہ ہے کہ اج کا یہ ماڈرن مسلم اس فتنے کو اول تو سمجھ ہی نہیں سکتا دوئم اس کی تہہ تک کبھی بھی نہیں پہنچ سکتا۔ اگر کوئی قادیانی کسی مسلم سے یہ پوچھ لے کہ میں قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے کے باوجود مسلم کیوں نہیں ہوں ؟ تو اسکا جواب شاید ہی کوئی مسلمان یا یہ نام نہاد مولوی دے سکیں
ایسے میں ہمیں حقیقی علماء کرام کی خدمات حاصل کرنی چائیے جو مکمل دلیل اور ثبوت سے سادہ الفاظ میں اس الجھتی گتھی کو سلجھا سکیں
میں نے ایک صاحب کو سنا جنہوں نے انتہائی سادہ الفاظ میں مکمل وضاحت سے اس ساری کشمکش پر روشنی ڈالی

نیو یارک میں ایک یہودی نے سوال کیا ۔ سوال تھا کہ قادیانی کیوں مسلم نہیں ہیں جبکہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی مانتے ہیں اور قرآن کریم کو بھی مانتے ہیں اور جو شخص ان دونوں باتوں کو مانے وہ مسلم ہوتا ہے تو پھر قادیانی کیوں مسلم نہیں ہیں؟
جواب : میرے بھائی تم کون ہو؟ تم یہودی ہو کیوں کہ تم موسی علیہ السلام اور تورات کو مانتے ہو
عیسائی موسی علیہ السلام اور تورات دونوں کو مانتے ہیں اور دونوں کو ماننے کے باوجود یہودی نہیں ہیں ۔ اگر وہ یہودی ہونے کا دعوی کریں گے تو آپ مانو گے ؟ اس نے کہا نہیں مانیں گے کیوں کہ وہ موسی علیہ السلام اور تورات دونوں کو ماننے کے بعد ایک اور نبی اور ایک اور کتاب کو بھی مانتے ہیں اس لئے وہ یہودی نہیں ہیں بے شک وہ تورات اور موسی علیہ السلام کو مانتے پھریں لیکن اس کے بعد وہ عیسی علیہ السلام کو بھی مانتے ہیں اور انجیل کو بھی۔ اس لئے وہ یہودی نہیں ہیں
عیسائیوں کے بعد ہم مسلمان الحمداللہ تورات کو بھی مانتے ہیں موسی کو بھی مانتے ہیں ۔ عیسی کو بھی مانتے ہیں اور انجیل کو بھی مانتے ہیں اور اگر خدا نہ کرے ہم دعوی کریں کہ ہم یہودی یا عیسائی ہیں تو مانو گے؟ کہنے لگا نہیں مانیں گے کیوں کہ آپ ان سب کو ماننے کے بعد ایک اور نبی اور ایک اور کتاب کو مانتے ہو۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کو مانتے ہو
مولانا نے فرمایا یہی مسئلہ ہے کہ جس طرح عیسائی موسی علیہ السلام اور تورات کو ماننے کے باوجود یہودی نہیں کہلائے جا سکتے۔جس طرح مسلمان عیسی علیہ السلام اور انجیل کو ماننے کے باوجود عیسائی نہیں ہیں عین اسی طرح قادیانی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کو ماننے کے باوجود مسلم نہیں کہلائے جا سکتے کیوں کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کے بعد ایک اور نئے نبی اور نئی کتاب کو مانتے ہیں وہ مرزا قادیانی اور اسکی کتاب تذکرہ کو مانتے ہیں لہذا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں انکے مذہب کا نام اسلام کے بجائے کچھ اور ہونا چائیے اور انہیں خود کو مسلم نہیں کہلوانا چائیے کیوں کہ اگر موسی اور توراۂ کو ماننے والے الگ مذہب ہیں۔عیسی اور انجیل کو ماننے والے الگ مذہب ہیں ۔قرآن کریم اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے والے الگ مذہب ہیں تو اسی طرح ان کے بعد نبی اور کتاب کو ماننے والوں کا مذہب الگ ہوتا ہے
ہم نے کبھی ہندوں یہودیوں عیسائیوں یا سکھوں کے حقوق پامال نہیں کئے اور نہ ان پر کسی قسم کا ظلم کیا کیوں کہ وہ اپنے مذہب کے اندر رہ کر جو مرضی کریں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں لیکن قادیانیوں کو ہم ہر جگہ اس لئے نشانہ بناتے ہیں کہ وہ ہمارا مذہب اور نام استعمال کر رہے ہیں۔ جس دن وہ خود کو نان مسلم سمجھیں گے اس دن ہم انکو انکے سارے حقوق دے دیں گے لیکن جب تک وہ ہمارا لوگو اور ٹریڈ مارک استعمال کر کے خود کو مسلم کہلواتے رہیں گے تب تک ہم انکے حقوق تو کجا ان کو کچلنے سے بھی باز نہیں آئیں گے
دوسروں سے شیئر کریں تاکہ لوگ اس فتنے کی حقیقت سے آشنا ہو سکیں

Saturday 18 June 2016

اُردو زبان کا لفظ "حرامی" گالی نہیں ہے


اُردو زبان کا لفظ "حرامی" گالی نہیں ہے...

جِس طرح جوا کهیلنے والا جواری کہلاتا ہے
بهیک مانگنے والا بهیکاری کہلاتا ہے
شراب پینے والا شرابی کہلاتا ہے
اِسی طرح حرام مال کهانے والا "حرامی" کہلاتا ہے
اور یہ تمام خصوصیات رکهنے والا "پٹواری" کہلاتا ہے... :D

اِس لئے آپ نوازش ريف اور پورا پانامہ لیگ اور خاص کر ککڑی ڈار کے لئے لفظ "حرامی" اِستعمال کرسکتے ہیں ، آپ کا روزہ نہیں ٹوٹے گا-

Tuesday 14 June 2016

روسیوں اور ازبکو کی نسل


 روسیوں اور ازبکو کی نسل 
 روس کو تمهارا باپ بهی شکست نہیں دے سکتا تها. تم لوگ تو بهاگ کر پاکستان آگئے تهے. تمهارے پاس کھانے کو روٹی اور پہننے کو کپڑا نہیں تها. پاکستان کی عوام نے آپکی ماؤں بہنوں کو اپنی مائیں بہنیں بنا کر عزت دی . پہننے کو کپڑا ، کهانے کو روٹی اور رهنے کے لئے چهت دیا. لیکن تم غدار قوم نے بدلے میں انہی لوگوں کو لوٹا، چوری ڈاکے کئے.
اب بهی آپ لوگ آباد تو نہیں هو. کیونکہ امریکی فوج تمهارے گھروں میں پڑی هے. طالبان کی حکومت میں کوئی شادی میں تمبل نہیں بجا سکتا تها اور انگریزوں نے تمهاری عورتیں نچوادیں. اور تم باتیں پاکستان کو کرتے هو.
اور یہ روس کراچی میں تمهارے لئے هی آیا هے جلد تم پر حملہ کریگا. لیکن اس بار پاکستان کے دروازے تم پر بند هیں. اس بار هندوستان جاؤ وهاں گائے کے پیشاب کا مزا لو

Tuesday 7 June 2016

کدو سبزی کے 20فوائد

کدو سبزی کے 20فوائد


اسلام آباد(قدرت روزنامہ07جون 2016)کدو بہت مفید سبزی ہے حالانکہ یہ بات حقیقت ہے کہ یہ زیادہ تر لوگوں کی پسندیدہ سبزیو ں میں شمار نہیں ہوتی لیکن اسکے فوائد بے شمار ہیں کدو کے علاوہ کدو کے بیج ہوں یا چھلکے ہر چیز میں فوائد پوشیدہ ہیں۔
عام طور پر کدو صرف خوراک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن کدو کے اور بھی کئی فوائد ہیں جن سے اکثریت ناواقف ہیں کوئی بھی پھل ہو یا سبزی بے شک آپکو پسند نہ ہولیکن اسکی افادیت کے لحاظ سے اسے استعمال ضرور کیاکریں۔
کدو کو خالی اور گوشت یا دال کے ساتھ پکا کر آپ بآسانی کھاسکتے ہیں۔
ہر موسم کے لحاظ سے پھل اور سبزیاں اور دیگر اشیاء کے استعمال سے آپ اس موسم میں ہونے والے خطرات سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
ذیل میں کدو کے فوائد درج ذیل ہیں جنھیں جان کرکدو کے شوقین خوشی سے حیران رہ جائیں گے۔
۱۔تحقیقات کے مطابق جو لوگ کدو کثرت سے کھاتے ہیں انکے جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے
۲۔کدو کھانے سے بھوک بڑھتی ہے۔دبلے پن سے نجات کے لئے مفید ہے۔
۳۔گر می کے باعث اگر آنکھوں میں اندھیرا آتاہو سر چکراتا یا درد کرتاہو تو کدو کاٹ کر اسکا ٹکڑا پیشانی پر رکھنے سے درد سر میںآرام آتاہے۔
۴۔کدو دل و جگر اور دماغ کو فرحت دیتاہے۔
۵۔بلڈپریشر اور خون کی گرمی کو کدو ختم کرنے میں لاثانی ہے۔
۶۔پیشاب کے امراض میں بے حد مفید ہے اور پیشاب کی جلن دور کرتاہے۔
۷۔تپ دق کے مریض کو اگر روزانہ کدو مصری ملاکر کھلایا جائے توفائدہ ہوتاہے۔اور تپ دق سے نجات مل جاتی ہے۔
۸۔کدو کا پانی پھنسیوں پر لگانے سے وہ ختم ہوجاتی ہیں۔
۹۔کدو کا مربہ جسم اور دماغ کو تازگی اور طاقت وتراوٹ دیتاہے۔
۱۰۔کدو کھانے سے دائمی قبض دورہوتاہے۔
۱۱۔کدو کا اچار معدہ اور پیٹ درد کی موثر دوا ہے۔
۱۲۔گردہ کے در د میں کدو کا گودا گرم کرکے دردکی جگہ لگانے سے دردبند ہوجاتا ہے۔
۱۳۔کدو کا رائتہ کھانے سے اسہال بند ہوجاتے ہیں اور درد جگر میں بھی مفید ہے۔
۱۴۔گرمیوں میں کدو کا شربت استعمال کرنے سے پیاس کی شدت ختم ہوجاتی ہے ۔
۱۵۔کدو کا شربت دماغی کمزوری اور سر درد کیلئے مفید ہے۔
۱۶۔گرمی لگنے کی صورت میں ہاتھوں کی ہتھیلیوں اور تلووں پر کدو کا ٹکڑا ملیں یہ ساری گرمی کھینچ لیتاہے۔
۱۷۔دو دچمچ کدو کے بیج کاروزانہ استعمال موٹاپے کو کم کرتا ہے اور انرجی دیتاہے۔
۱۸۔کدو کا تیل سردرداور سر کے امراض کو ختم کرتاہے۔
۱۹۔کدو کے بیجوں کا تیل سر کے بالوں کو لمبا اور طاقتور بناتاہے۔
۲۰۔زیادہ تیز دھوپ میں جاتے وقت روغن کدو کنپٹی،پیروں کے تلووں اور گردن میں لگالیں۔

Wednesday 1 June 2016

موچی کا پہلا سبق اور اسلامی ریاست۔


موچی کا پہلا سبق اور اسلامی ریاست۔


آپ جاوید چوہدری کی مثال لے لیجئے۔یہ ایک صحافی ہیں، کالم نگار ہیں، اپنے خیال میں نمبرون ہیں،مہاتماخود ہیں، ان میں گیارہ بری عادات ہیں اور ہر ایک دوسری سے بڑھ کر بری ہے مگر نو نمبر سب سے بری ہے۔اور وہ ہے ہر بات میں منہ مارنا اور بغیر پوری معلومات کے کسی بھی موضوع پر لکھ دینا۔یہ انیس سو پونے ننانوے میں اسپین گئے۔وہاں ایک مشہور شہر ہے۔ اس شہر میں ایک مشہور موچی تھا جس سے جوتے مرمت کرانے کیلئے بادشاہ کو بھی ہفتوں پہلے ٹائم لینا پڑتا تھا۔چمڑے کو ایسی مہارت سے کاٹنا کہ کٹنے کا گمان ہی نہ ہو اور اس طرح سی دینا کہ ٹانکہ نظر بھی نہ آئے یہ اسکا فن تھا۔چوہدری صاحب اس سے ملنے پہنچ گئے۔انہیں ایسی شخصیات سے ملنے اورکبهی کبهار بغیر ملے ہی ملاقات کے قصے لکھنے کا بہت شوق ہے۔ایک ماہ بعد کا وقت ملا ۔یہ وقت سے ایک منٹ پہلے پہنچ گئے۔قبل اسکے کہ یہ اس سے کوئی سوال کرتے موچی بولا۔
مسٹر چوہدری میں آپکو اچھی طرح جانتا ہوں اور یہ سارا کمال تھا ویکیپیڈیا کا۔ویکیپیڈیا بھی عجیب چیز ہے اگر آپکا بلڈپریشر ہائی ہونے اور منہ سے گالیاں چھوٹ پڑنے کا خطرہ نہ ہوتا تو میں آپکو ابھی بتاتا کہ کتنی عجیب چیز ہے۔واپس موچی کی طرف آتے ہیں۔موچی بولا مسٹر چوہدری آپ مجھ سے میرے پیشے کے بارے میں سوال نہ کیجئے گا کیونکہ میں آج ہی اسے ترک کرچکا ہوں۔۔
پھر اب آپ کیا کریں گے؟
میں نے ہارٹ سرجری کا ہسپتال بنایا ہے آج اسکا افتتاح ہے۔۔
آپ موچی ہیں اور ہارٹ سرجری کریں گے؟۔۔۔
ہاں!!!
اور میں آپکو یہی گر بتانا چاہتا ہوں کہ ایک کام میں مہارت حاصل کرکے مشہور ہوجائو پھر جو کام چاہو کرو۔اب میں ہارٹ سرجری کروں گا۔ایسے کاٹوں گا کہ کٹنے کا پتا نہ چلے اور ایسا سیوں گا کہ دیکھنے والے کو بھی پتا نہ چلے -رہا میڈیکلی کام تو اسکے لئے ماہر ڈاکٹر ملازم رکھ لوں گا۔۔بس کانفیڈینس ہی سب کچھ ہوتا ہے۔
چوہدری صاحب نے موچی کو استاد مانا اسکے ہاتھ پر بوسہ دیا اور یہ سبق پلے باندھ لیا۔واپس آکر لکھنے کی مہارت حاصل کی۔معلومات جمع کرنے والے بندے ملازم رکھے اور دنیا کے ہر موضوع پر ماہرانہ رائے زنی شروع کردی۔سیاست تاریخ سائنس فلسفہ مذہب صوفیت معیشت ہر موضوع پر آپریشن کا ہسپتال کھول لیا اور نتیجہ آپکے سامنے ہے۔اور اس ساری کامیابی کے پیچھے ہے وہی کانفیڈنس۔
جھوٹ بولا ہےتواس پربھی رہوقائم ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے

اگر کوئی "موچی" اپنے عظیم تجربات کو بروئے کار لاتے ہوئے ہارٹ سرجری کرے تو یہی کچھ کرے گا جو جاوید چوہدری صاحب نے آج کے کالم میں تاریخ اسلام کے ساتھ کیا ہے۔۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے "ریاست" قائم نہیں فرمائی۔۔۔

کمال ہے۔
پھر یہ حدود،معاہدے،جزیہ،فتوحات قوانین،بیت المال وغیرہ کس حیثیت سے؟
"ریاست بیورو کریسی قائم کرتی ہے وہ نہیں کی گئی"۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور بعد میں معاذبن جبل رضی اللہ عنہ کو گورنر اور قاضی کی حیثیت سے یمن بھیجنا اور فیصلہ سازی میں رائے کا اختیار دینا، ہر غزوے کے سفر کے موقع پر مدینہ میں عامل مقرر کرنا ،فتح مکہ کے بعد وہاں سے نکلتے ہوئے عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کو گورنرمتعین کرنا یہ سب کیا تھا؟
عالمی طاقتوں کی طرف مراسلہ نگاری،انہیں دین اسلام میں داخلے کی دعوت،جزیہ کا حکم اور اسلم تسلم کی تہدید؟۔
اچھا ایسا کرتے ہیں آپکی مان لیتے ہیں کہ ریاست نہیں تھی تو چلئے اگلے کالم میں لکھئے
جہاد قیام ریاست کے بغیر جائز ہے دینی معاشرہ خود اسکا انتظام کرے۔
حدود قیام ریاست کے بغیر نافذ کی جاسکتی ہیں۔معاشرہ خود نفاذ کی ترتیب طے کرے۔
معاہدے اور عالمی معاملات طے کرنا ریاست کا کام نہیں کوئی معاشرہ بھی کرسکتا ہے۔
بیت المال ریاست کی ذمہ داری نہیں کوئی معاشرہ اپنے طور پر اسکا انتظام کرلے اور اسے چلائے۔
موت آجائے گی مگر انکا قلم یہ الفاظ نہیں لکھ سکے گا۔لیکن اس تضاد بیانی سے انکے کانفیڈینس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور وہ آئندہ بھی یہ کام کرتے رہیں گے کیونکہ انہیں موچی استاد کا سبق یاد ہے
"کانفیڈنس ہی سب کچھ ہوتا ہے"--
موچی کے اگلے دو سبق کیا تهے یہ آپکو بعد میں بتائونگا..

(سمجھ نہ آنے کی صورت میں یا تو ڈاکٹر سے رجوع کریں یا آج کا زیرو پوائنٹ پڑھ لیں)

الشیخ طلحة السيف کے گوہر بار قلم سے..

Monday 23 May 2016

ﺷﯿﻌﮧ اور ﯾﮩﻮﺩﯼ .....

اس وقت پوری ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺍﺳﺮﺋﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﯾﮩﻮﺩﯼ ملک ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻤﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮨﯿﮟ، ﺟﺒﮑﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﭘارﻟﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺳُﻨﯽ ﻣﻤﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ،
ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺗﮩﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ سُنیوں کو مسجد بنانے کی اجازت ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ،
ﺟﺒﮑﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﭼﺮﭺ ، مندر ، گرجا گھر سمیت بڑے بڑے ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﮌﮮ ﺍﻭﺭ ﺁﺗﺶ ﮐﺪﮮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ.
ایران کا کہنا ہے کہ ﮨﻢ ﺷﯿﻌﮧ ﺳﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﺒﮑﮧ ایران میں کوئی سُنی جج نہیں بن سکتا ،
کوئی سُنی آرمی چیف نہیں بن سکتا ، کوئی سُنی وزیر نہیں بن سکتا ، کوئی سُنی اخبار اور میڈیا چینل نہیں چلا سکتا ، کوئی سُنی کبھی بھی صدر نہیں بن سکتا ،
ایران میں اھلسنت کو جلسہ جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ، کوئی سُنی مزہی پروگرام نہیں کروا سکتا ، محفل نعت پر پابندی ہے ،
صحابہ کی بات کرنا فرقہ واریت اور جرُم عظیم ہے جبکہ نوحے اور میوزک پر کوئی روک ٹوک نہیں ، ،
، ابوبکر ، عمر ، عثمان نام والے بچوں کو اسکول کالج میں داخلہ نہیں دیا جاتا ،
ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻗﮧ ﻭﺍﺭﯾﺖ ﮐﯽ ﺁﮒ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻣﻠﮏ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮨﮯ.
شام میں ایران اور روس کی مدد سے سُنیوں کے خون کی حولی کھیلنے کے بعد شیعوں نے عراق میں امریکہ اور ایران کی مدد سے سُنی اکثریتی آبادی والے شہروں میں بمباری کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے
اور بلا تفریق تمام سُنی مسلمانوں کو ایک ہی صف میں کھڑا کرکے نسل کُشی کی جارہی ہے اور سُنی مزاحمتی تنظیموں کے خلاف میڈیا میں بیٹھے شیعہ اینکر اور تجزیہ نگار جھوٹے پروپگنٍڈے کر رہے ہیں
تاکہ سُنی مزاحمتی تنظیموں کو عوام کی بھرپور حمایت اور تعاون سے محروم رکھا جاسکے ، ایک طرف یہ سارا کھیل کھیلا جا رہا ہے تو دوسری طرف پاکستان میں بھی سُنی حکومت برداشت نہیں ہو رہی اور پاکستان کو گالیاں دے رہے ہیں
اور نئے نئے حربے استعمال کئے جارہے ہیں جب کہ پاکستان کی سرحودوں پر انڈیا کے بعد اب ایران نے بھی سر اُٹھانا شروع کردیا ہے
اور پاکستان ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺷﯿﻌﮧ ﺳﭩﯿﭧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﻨﻈﻢ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﻞ ﺍﻧﺪﺍﺯﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺷﺎﮞ ﮨﯿﮟ. پاکستان کے بڑے بڑے شہروں کے تمام داخلی اور خارجی رستوں پر شیعوں کے بڑے بڑے امام باڑے اور شیعہ آبادیاں موجود ہیں ،
اپنے اپنے شہروں پر نظر ڈالیں ہر شہر کے داخلی اور خارجی رستوں پر شیعہ آبادیاں موجود ہیں اور اُن میں زیر زمین چھُپایا ہوا اسلحہ کسی بڑی سازش کی تیاری ہے ،
ایران نے اگر پاکستان پر حملہ کرا تو میڈیا میں بیٹھے شیعہ اپنے فرائض پوری زمہ داری کے ساتھ انجام دینیگے
اور سُنی تنظیموں کے خلاف پروپیگنڈا کریں گے جب کہ مسلح شیعہ تنظیموں نے شیعہ انقلاب کے سامنے رُکاوٹ بننے والے سُنیوں کے خون کی حولی کھیلنے کا منصوبہ بنارکھا ہے
جسکی جھلک آئے روز کراچی سمیت پورے پاکستان میں علمائے اھلسنت کی ٹاگیٹ کلنگ اور سانحہ راوالپنڈی میں محرم کے جلوس کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی اور قتل و غارت گری کی شکل میں دیکھ چُکے ہیں ،
ﺁﭖ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮒ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﭘﮕﻨﮉﮮ ﺳﮯ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﺻﻠﯿﺖ ﺳﺐ مسلمانوں ﮐﻮ ﺑﺘﺎئیں ﺗﺎﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﻓﺮﻗﮧ ﻭﺍﺭﯾﺖ ﺍﻭﺭ آستیں کے سانپوں کا ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﮯ.
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﻪ ﺧﯿﺮ
وہ تمام لوگ جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور اسلام و پاکستان سے سچی محبت کرتے ہیں اُن سے دل کی گہرائیوں سے درخواست ہے کہ اس معلوماتی پیغام کو
ہر پوسٹ میں copy paste کریں تاکہ متحد ہو کر اپنے مکہ مدینہ اور وطن عزیز پاکستان کو مستقبل میں ہونے والی بڑی تباہی سے بچایا جاسکے

Monday 16 May 2016

ن لیگ کا ممبر شپ حاصل کرنے کا آسان طریقہ.


ن لیگ کا ممبر شپ حاصل کرنے کا آسان طریقہ. ..... !
مسج میں (بے غیرت ) لکھ کر 420 پر سینڈ کریں اگر دوبارہ مسج نہیں آیا تو پھر مطمئن بے غیرت لکھ کر 840 پر سینڈ کریں اگر پھر بھی رپلائئ نہیں ملی تو پھر مسج میں حدا قسم میرا باپ بھی بے غیرت تھا اور میں بھی بے گیرتی کی ھائیٹ پر ہوں پھر آپکو مسج آجائے گا کہ مبارک ہو درفٹے منہ آپ جاہل پٹواری بن گئے


یہ پٹواری پن انسانی دماغ کا ایسا فالج ہے جس کا علاج ناممکن ہے۔ شریف خاندان کی حقیقت کھل کرسامنے آنے کے باوجود بھی یہ لوگ درباریوں کی طرح اس خاندان کےقصیدے پڑھے جا رہے ہیں۔ اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے۔جس طرح نواز شریف, زرداری اور اسکے خاندان کی کرپشن اور خفیہ دولت کی گونج دنیا بھر میں سنائی دے رہی ہے اگر کوئی غیرت مند ملک ہوتا تو اب تک نواز شریف سمیت خاندان کا گھیراؤ کرکے پورے خاندان کو سڑکوں پر گھسیٹا ہوتا لیکن کیا کریں حضور بے غیرتوں کے ہجوم کو قوم نہیں کہا جاتے غدار غدار ثابت ہو گیاہے۔غدار کون کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیا ہوتی ہے

Tuesday 10 May 2016

االله اكبر الحمد لله والشكر لله هو


االله اكبر الحمد لله والشكر لله هو ۞ الله ۞ الرحمن ۞ الرحيم ۞ الملك ۞ القدوس ۞ السلام ۞ المؤمن ۞ المهيمن ۞ العزيز ۞ الجبار ۞ المتكبر ۞ الخالق ۞ البارئ ۞ المصور ۞ الغفار ۞ القهار ۞ الوهاب ۞ الرزاق ۞ الفتاح ۞ العليم ۞ القابض ۞ الباسط ۞ الخافض ۞ الرافع ۞ المعز ۞ المذل ۞ السميع ۞ البصير ۞ الحكم ۞ العدل اللطيف ۞ الخبير ۞ الحليم ۞ العظيم ۞ الغفور ۞ الشكور ۞ العلي ۞ الكبير ۞ الحفيظ ۞ المقيت ۞ الحسيب ۞ الجليل ۞ الكريم ۞ الرقيب ۞ المجيب ۞ الواسع ۞ الحكيم ۞ الودود ۞ المجيد ۞ الباعث ۞ الشهيد ۞ الحق ۞ الوكيل ۞ القوي ۞ المتين ۞ الولي ۞ الحميد ۞ المحصي ۞ المبدئ ۞ المعيد ۞ المحيي ۞ المميت ۞ الحي ۞ القيوم ۞ الواجد ۞ الماجد ۞ الواحد ۞ الأحد ۞ الصمد ۞ القادر ۞ المقتدر ۞ المقدم ۞ المؤخر ۞ الأول ۞ الآخر ۞ الظاهر ۞ الباطن ۞ الوالي المتعالي ۞ البر ۞ التواب ۞ المنتقم ۞ العفو ۞ الرءوف ۞ مالك ۞ الملك ۞ ذو ۞ الجلال ۞ والإكرام ۞ المقسط ۞ الجامع ۞ الغني ۞ المغني ۞ المانع ۞ الضار ۞ النافع ۞ النور ۞ الهادي ۞ البديع ۞ الباقي ۞ الوارث ۞ الرشيد ۞ الصبور ۞ اللهم صل وسلم وبارك علي سيد الخلق سيدنا محمد صل الله عليه وسلم... استغفرالله العظيم رب العرش العظيم واتوب اليه 🌼اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين عدد خلقك ورضا نفسك وزنة عرشك ومداد كلماتك وعدد ما وسعه علمك واحاط به قلمك وعدد ما كان وما يكون وعدد الحركات والسكون من يوم خلق الله الدنيا إلى يوم الدين 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تشرح بها صدورنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تطهر بها قلوبنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تروح بها أرواحنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تزكي بها نفوسنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تغفر بها ذنوبنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تستر بها عيوبنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تضع بها أوزارنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تثقل بها ميزاننا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تقضي بها حاجاتنا💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تشفي بها مريضنا💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تسعد بها شقينا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة توسع بها أرزاقنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تيسر بها أمورنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة ترفع بها ذكرنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تؤيد بها أمرنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تعظم بها أجرنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تمد بها أعمارنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تقبل بها أعمالنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تحفظ بها أسرارنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تنزه بها أفكارنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تصفي بها أكدارنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تنور بها أبصارنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تفتح بها بصائرنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تقوي بها عزائمنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تهون بها مصائبنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة نجتاز بها صراطنا ح💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تهزم بها عدونا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تختم بها حياتنا 💥 💥اللهم صل على سيدنا محمد صلاة تطيب بها قبورنا 💥 💥 اللهم إشرح بالصلاة عليه صدورنا ويسر بها أمورنا وفرج بها همومنا وأكشف بها غمومنا وأغفر بها ذنوبنا وأقض بها ديوننا وأصلح بها أحوالنا وبلغ بها أمالنا وتقبل بها توبتنا واغسل بها حوبتنا وأنصر بها حجتنا وطهر بها ألسنتنا وأنس بها وحشتنا وإرحم بها غربتنا وإجعلها نورا بين يدينا ومن خلفنا وعن أيماننا وعن شمائلنا ومن فوقفنا وتحتنا وفي حياتنا وموتنا وفي قبورنا وحشرنا ونشرنا وظلا يوم القيامة فوق رؤوسنا وثقل بها موازين حسناتنا وأدم بركاتها علينا حتى نلقى نبينا وسيدنا محمد صلى الله عليه وعلى أله وسلم ونحن أمنون مطمئنون فرحون مستبشرون ولا تفرق بيننا وبينه حتى تدخلنا مدخله وتؤوينا إلى جواره الكريم مع الذين أنعمت عليهم من النبين والصديقين والشهداء والصالحين وحسن أولئك رفيقا وصل الله على سيدنا محمد وسلم تسليما كثيرا والحمدلله رب العالمين وهو حسبنا ونعم الوكيل ولا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم

Monday 9 May 2016

جاوید چوہدری کے اگلے کالم "حسین نوازیاں" سے اقتباس!!! بقلم خود باباکوڈا


وہ جب پیدا ہوا تو اس کی ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی۔ جب دائی نے اسے قریب کیا تو پتہ چلا وہ " اللہ ھو" کا ورد کررہا تھا۔ جب اس کے کان میں اذان دی جارہی تھی تو وہ ساتھ ساتھ اذان کے کلمات دہرا رہا تھا۔ اس کی پیدائش گرمیوں میں ہوئی، لیکن جس دن وہ پیدا ہوا، خلاف معمول بادل آگئے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔
2 سال کی عمر تک پینچے پہنچتے اس نے قرآن مکمل حفظ کرلیا۔ 4 سال کی عمر تک اسے تمام احادیث اور تفاسیر پر عبور حاصل ہوچکا تھا۔ 6 سال کی عمر میں اس نے باقاعدگی سے روزے رکھنے شروع کئے اور آج تک اس نے سوموار اور جمعرات کا نفلی روزہ نہیں چھوڑا۔

کہتے ہیں کہ جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں کو زچگی کی درد کا بالکل بھی احساس نہ ہوا۔ جس دائی نے اس کی پیدائش میں مدد کی، اس کے ہاتھوں سے کئی مہینوں تک گلاب کی خوشبو آتی رہی۔ جس نائی نے اس کے خطنے کئے، اسے آج طب کی دنیا کے ایک ماہر سرجن کی حیثیت حاصل ہوچکی ھے۔

اس بچے کو کبھی پیمپر یا پوتڑے باندھنے کی ضرورت نہیں پڑی۔ جب بھی فراغت کی ضرورت محسوس ہوتی، وہ بچہ اپنی ماں کو اشارے سے بتا دیتا اور وہ اسے باتھ روم میں لے جاتی۔

اس ولی اللہ کی انہی خوبیوں سے خوش ہر کو اللہ نے اسے ہنر دیا کہ وہ لوھے کو ہاتھ ڈالے تو وہ سونا ہوجائے۔

آج اللہ کی مہربانی سے اس کے پاس اربوں ڈالر ہیں جو کہ آف شور کمپنیوں اور لندن پراپرٹی کی شکل میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کررہے ہیں ۔ ۔ ۔
جاوید چوہدری کے  کالم "حسین نوازیاں" سے اقتباس!!! بقلم خود باباکوڈا

Wednesday 6 April 2016

سٹیل کو سونے میں تبدیل کرنے کا بزنس ۔۔۔۔ !!!


سٹیل کو سونے میں تبدیل کرنے کا بزنس ۔۔۔۔ !!!

کچھ عرصہ پہلے کاشف عباسی نے اپنے ایک پروگرام میں چودھری نثار سے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کی لندن میں رئیل اسٹیٹ کے بزنس میں یکلخت 1.2 بلین ڈالر یعنی 1200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے متعلق سوال کیا کہ یہ رقم کہاں سے آئی تو چودھری نثار کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے!

کچھ دن پہلے نواز شریف کے دوسرے بیٹے حسین نواز نے جاوید چودھری کے پروگرام کل تک میں وضاحت کی کہ میفیر، پارک لین اور لندن ھائٹس کے فلیٹ ان کے ہیں اور اس کے لیے اس نے خود یہ رقم حسن نواز کو دی تھی۔ حسین نواز نے مزید کہا کہ ان کی قیمتیں اس سے کم ہیں جتنی بتائی جا رہی ہیں۔ پروگرام یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

جہاں تک قمیتوں کی بات ہے تو قارئین صرف لندن ھائٹس کے فلیٹس کی قمتیں آنلائن چیک کرلیں۔ دنیا کے مہنگے ترین ان فلیٹس میں سے ہر ایک کی قیمت کم از کم 200 سے 250 ملین ڈالر ہے۔

حسین نواز کے پاس خود یہ دولت کہاں سے آئی؟؟ اسکی وضاحت اس نے یوں کی کہ " ہم سعودی عرب بلکل خالی ہاتھ گئے تھے۔ وہاں میں نے 2005 میں اپنے کچھ دوستوں اور بینکس سے قرضہ لیا۔ جس پر ایک ایسی مل خریدی جو بند پڑی تھی۔ اس کو میں نے چلایا اور صرف چند سال میں اتنا نفع حاصل کر لیا کہ نہ صرف سارے قرضے چکتا کر لیے بلکہ لندن میں اپنی تین آف شور کمپنیاں کھول لیں اور اپنے بھائی حسن نواز کو رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کے لیے رقم دی۔" ۔۔۔ یہ اس کے بیان کا خلاصہ ہے۔

اب آپ کو کچھ دلچسپ اعدادوشمار پیش کرتےہیں۔
سعودی عرب میں موجود ہل میٹل جس کو حیسن نواز بیچ چکے ہیں کتنا کما سکتی ہے ذرا یہ موازنہ چیک کیجیے۔
دنیا کی سب سے بڑی سٹیل کی کمپنی آرسلر متل کی سالانہ پیدوار 9 کروڑ 81 لاکھ ٹن سالانہ ہے۔ ملازمین کی تعداد 2 لاکھ 22 ہزار ہے۔
دنیا کی 10ویں بڑی کمپنی ٹاٹاسٹیل کی سالانہ پیدوار 2 کروڑ 60 لاکھ ٹن ہے۔ ملازمین کی تعداد 80391 ہے۔
دنیا کی 20 ویں بڑی کمپنی روس کی نوسلیکٹس ہے جس کی سالانہ پیدوار 1 کروڑ 60 لاکھ ٹن اور ملازمین کی تعداد 61700 ہے۔
دنیا کی 30ویں بڑی کمپنی جے ایس ڈبلیو سٹیل کی پیدوار 1 کروڑ 20 لاکھ ٹن سالانہ اور ملازمین کی تعداد 11400 ہے۔

حسن نواز کی سعودی عرب میں قائم کردہ ہل مٹل سٹیل کمپنی دنیا کی 100 بڑی سٹیل کمپنیوں میں بھی شامل نہیں۔ اس کی کل سالانہ پیدوار کمپنی پروفائل کے مطابق 5 سے 10 لاکھ ٹن سالانہ ہے۔ جبکہ کمپنی ملازمین کی تعداد 385 یا اس سے کچھ اوپر ہے۔

حسن نواز نے اگر 1200 ملین ڈالر اپنے بھائی کو دئیے ہیں تو اپنی تین کمپنیوں کے لیے بھی کچھ رکھے ہونگے۔ فرض کریں اپنے پاس 500/600 ملین ڈالر بھی رکھے تو کم از کم دونوں بھائیوں کے پاس 1800 ملین ڈالر کی کل رقم موجود ہے۔
اس کے علاوہ اس نے نہ صرف دوستوں سے لیا گیا سارا قرض واپس کیا بلکہ بینکوں سے لیا گیا قرضہ بمع سود واپس کر دیا۔ صرف چند سال کے اندر اندر !!!

اس نے کمپنی کتنا قرض لے کر کھولی تھی؟؟ جو اس نے نہ صرف لوٹا دیا بلکہ اپنے لیے بھی 2000 یا 1800 ملین ڈالر کے قریب رقم بچا گیا؟؟؟
کیا واقعی انکو کسی نے محض قرضہ حسنہ کے طور پر 1000 سے 2000 ملین ڈالر دے دئیے تھے؟؟
اور اسکی کمپنی آخر کس شرح سے منافع کما رہی تھی جو اس نے چند سال میں یہ حیرتناک کارنامہ کر سرانجام دے ڈالا ؟؟

اوپر بتائی گئی کمپنیوں میں روسی کمپنی کا شرح منافع سال 2014/15 میں سب سے زیادہ رہا۔ اس نے 1 کروڑ 60 لاکھ ٹن سے زائد سٹیل کی پیدوار پر تقریبا 800 ملین ڈالر کا خالص نفع حاصل کیا۔
جو ہر 10 لاکھ ٹن پر 50 ملین ڈالر بنتے ہیں۔ باقی کمپنیوں کا فی 10 لاکھ ٹن 1 سے 10 ملین ڈالر خالص نفع رہا۔ یعنی روسی کمپنی نے صحیح کر کے چھکا مارا ہے ۔۔۔ !

لیکن حسین نواز صاحب کی چھوٹی سی کمپنی نے 6 سال میں کم از کم 2000 ملین ڈالر کا ناقابل یقین منافع حاصل یقینا کوئی نہ کوئی ریکارڈ توڑا ہوگا۔ اوپر بتایا گیا ہے کہ اسکی سالانہ پیدوار 5 سے 10 لاکھ ٹن ہے۔ اس حساب سے اس نے فی 10 لاکھ ٹن کم از کم 350 ملین ڈالر کمائے!!!؟؟؟؟؟
کہیں حسین سٹیل کو سونے میں تو تبدیل نہیں کر رہے تھے ؟؟؟؟؟؟

حسین نواز فرما رہے تھے " سٹیل کے کام میں کہ ہمارا خاندانی تجربہ ہے اور میں نے ایک سکریپ کمپنی خرید کر جو بند پڑی تھی اللہ کے فضل سے چلائی اور یہ منافع حاصل کیا " ۔۔۔
جس باپ سے حسین نواز نے یہ تجربہ حاصل کیا ہے اس کی حکومت میں پاکستان کی قومی سٹیل مل نہ صرف خسارے میں چلی گئی بلکہ اب اسکو اونے پونے داموں بیچنے کی نوبت آگئی ہے۔ اس معاملے میں پتہ نہیں وہ خاندانی تجربہ کہاں گیا ؟؟

یہ لوگ کب تک پاکستانیوں کو بے وقوف بناتے رہینگے؟

آف شور کمپنیاں کیا ہیں

آف شور کمپنیاں کیا ہیں ، ان میں کالے دھن سے سرمایہ کاری کرنے والوں کے خلاف کیا کارروائی ہو سکتی ہے ؟
پانامہ لیکس نے " آف شور " کمپنیوں کے پیچھے کار فرما بڑے بڑے سیاستدانوں اور شخصیات کا انکشاف کر دیا ہے . یہ آف شور کمپنیاں کیا ہیں ؟ یہ کس قانونی حیثیت کی حامل ہیں ؟ اور ان کے مقاصد کیا ہیں ؟ برطانیہ ، ماریشس اور قبرص سمیت لاطینی امریکہ کے کئی ممالک نے اپنے ساحلوں سے دور جزائر میں بیرونی سرمایہ کاری کے حصول کے لئے آف شور کمپنیاں قائم کرنے کی اجازت دے رکھی ہے .
ایسی کمپنیوں کے اصل مالکان پس پردہ رہتے ہیں ، ان ممالک نے یہ کمپنیاں ایسے علاقوں یا جزائر میں قائم کرنے کی قانونی اجازت دے رکھی ہے جہاں ان کے ٹیکس کے قوائد و ضوابط اور قوانین کا اطلاق نہیں ہوتا . دوسرے لفظوں میں آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوتا ہے .
آف شور کمپنیاں قانونی ہیں تاہم ان میں لگائے گئے سرمائے کا جائز ہونا ضروری ہے . ان کمپنیوں میں بھی ناجائز ذرائع سے حاصل کی گئی رقم سے سرمایہ کاری نہیں کی جا سکتی . آف شور کمپنیوں کی دستاویزات وکلاء کے پاس ہوتی ہیں اور وکیل ہی تمام ڈاکو منٹیشن کرتے ہیں . جو لوگ کسی وجہ سے اپنا نام چھپانا چاہتے ہیں وہ ایسی کمپنیاں خرید کر سرمایہ کاری کرتے ہیں یا پھر کالے دھن کے ذریعے یہ سرمایہ کاری کی جاتی ہے . کالے دھن سے آف شور کمپنیوں میں کی گئی سرمایہ کاری کے بارے میں وہ ممالک بھی کارروائی کر سکتے ہیں جن کے جزائر میں یہ کمپنیاں قائم ہوتی ہیں . پاکستانی قانون کے مطابق ان پاکستانیوں سے باز پرس کی جا سکتی ہے جو آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں . آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے لئے رقم کن ذرائع سے حاصل کی گئی ؟ یہ سوال ہر پاکستانی سے کیا جا سکتا ہے ، آف شور کمپنیوں کے مالک عوامی اور سرکاری عہدیدار ہوں تو ان سے قومی احتساب بیورو (نیب) بھی تفتیش کر سکتا ہے اور اگر یہ اثاثے چھپائے گئے ہوں یا پھر ناجائز ذرائع سے حاصل کئے گئے ہوں تو سرکاری اور عوامی عہدیداروں کو قید با مشقت کے علاوہ نااہلی کی سزا بھی دی جا سکتی ہے . جبکہ ٹیکس چھپانے کے جرم میں 3 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے . بیرون ملک آف شور کمپنیوں میں لگانے کے لئے رقم کو جائز ذرائع سے باہر بھیجنا ضروری ہے ، اگر غیر قانونی طور پر سرمایہ باہر بھیجا جائے تو یہ کالا دھن ہو گا جس پر کارروائی ہو سکتی ہے .
آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری وہاں کے قانون کے مطابق درست ہے لیکن ان اثاثوں کا پاکستان میں ظاہر کیا جانا ضروری ہے . جن جزائر میں آف شور کمپنیوں کی اجازت ہے وہاں ان کمپنیوں کے مالکان اور ڈائریکٹروں کے نام پوشیدہ رکھنے کی اجازت ہے تاہم یہ سرمایہ کہاں سے آیا ہے ، اس کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں تاہم یہ ممالک سرمایہ کاری کے حصول کے لالچ میں عملی طور پر اس بات سے نظریں چرا لیتے ہیں . پوری دنیا میں سرمایہ کے وسائل ظاہر کرنا ضروری ہیں ، یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی شخص منشیات فروشی سے رقم حاصل کر کے آف شور کمپنی خرید لے . آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں سے پاکستانی حکومت یہ سوال کر سکتی ہے کہ اتنا بھاری سرمایہ کہاں سے آیا اور کیا اسے ملک سے باہر منتقل کرتے وقت ٹیکسوں کی ادائیگی سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کئے گئے تھے ، اگر ان سوالوں سے حکومت مطمئن نہ ہو سکے تو متعلقہ لوگوں کے خلاف فوجداری اور دیگر قوانین کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے .
لوگ آف شور کمپنیوں کو منی لانڈرنگ کے لئے استعمال کرتے ہیں . ان میں زیادہ تر کالے دھن سے سرمایہ کاری کی جاتی ہے . آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری اگر بالکل صاف شفاف عمل ہے تو پھر پانامہ لیکس کی بنیاد پر یورپی اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں تحقیقات کا عمل کیوں شروع ہو گیا ہے . آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری وہاں کے قانون کے مطابق جائز ہے تاہم اس کے لئے رقم کا جائز ذرائع سے حاصل کیا جانا ضروری ہے . جن ممالک کے شہری آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں ان ممالک کو سرمایہ کاروں کے اثاثوں کے بارے میں چھان بین کا اختیار حاصل ہے . آف شور کمپنیوں کے قانونی ہونے کی بنیاد پر کالے دھن اور ناجائز سرمائے کے بارے میں تحقیقات ، تفتیش اور کارروائی نہیں روکی جا سکتی ...

Monday 21 March 2016

نزول قران کا آغاز

نزول قران کا آغاز ہجرت سے ۱۳ سال قبل ہوا۔ پہلی وحی
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ٱقۡرَأۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ (١) خَلَقَ ٱلۡإِنسَـٰنَ مِنۡ عَلَقٍ (٢) ٱقۡرَأۡ وَرَبُّكَ ٱلۡأَكۡرَمُ (٣) ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلۡقَلَمِ (٤) عَلَّمَ ٱلۡإِنسَـٰنَ مَا لَمۡ يَعۡلَمۡ (٥) كَلَّآ إِنَّ ٱلۡإِنسَـٰنَ لَيَطۡغَىٰٓ (٦) أَن رَّءَاهُ ٱسۡتَغۡنَىٰٓ (٧) إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجۡعَىٰٓ (٨) أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِى يَنۡهَىٰ (٩)
آخری آیت سورۃ مائدہ
ٱلۡيَوۡمَ أَكۡمَلۡتُ لَكُمۡ دِينَكُمۡ وَأَتۡمَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ نِعۡمَتِى وَرَضِيتُ لَكُمُ ٱلۡإِسۡلَـٰمَ دِينً۬ا*ۚ
نزول قران 23 سال میں مکمل ہوا۔

Monday 14 March 2016

"کھودا پہاڑ نکلا چوہا نیوز ایجنسی"

"کھودا پہاڑ نکلا چوہا نیوز ایجنسی"

گزشتہ ایک عشرے سے عوام خاص کر نوجوان نسل چونکہ ٹی وی اور پرنٹ میڈیا سے غافل ہوکرانٹرنیٹ اور انٹرنیٹ پر بھی خاص کر سوشل میڈیا سائٹس پر زیادہ مصروف نظر آتے ہیں،تو اخبار مالکان نے ان کوا خباروں کی طرف راغب کرنے کے لئے مل کر سوشل میڈیا پر ہی ایک ایجنسی بنائی ہے جس کا نام ہے "کھودا پہاڑ نکلا چوہانیوز ایجنسی" ۔ اس نیوز ایجنسی کے خبروں کی سرخیوں میں استعمال ہونے والا تکیہ کلام کچھ ایسا ہوتا ہے:
1( فلاں نے دھماکہ کر دیا
2( کچھ ایسا جسے جان کر آپ کے پاوں سے زمین نکل جائے گی
3( پڑوسی ملک میں ایسا یا ویسا ہوگیا
4( اہم یا معروف شخصیت کے ساتھ ایسا یا ویسا ہوگیا
5(آپ بھی جان کر پریشان ہوجائے
6(جان کر حیرت کی انتہا نہیں رہے گی
7( فلاں نے اہم اعلان کردیا
8( جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے
9( جنگ چڑھ گئی
10( بڑی تباہی مچ گئی
11( انتہائی بڑا اعلان کردیا
12( جان کر آپ کی ہنسی روکنا مشکل ہوجائے
13(تہلکہ خیز انکشاف
14(دھماکہ خیز انکشاف،
15(سنسنی خیز انکشاف،
16(حیرت انگیز انکشاف
17( خوفناک اقدام
18( لاشوں کی ڈھیر لگ گئی
19( نیا پنڈوراباکس کھول دیا
20( جو کوئی اور نہ کرسکا وہ فلاں نے کردیا
21( بڑا دعوٰی کردیا
22( سائنسدانوں نے بتادیا
23( سائنس کی حیرت انگیز ایجاد
24( راز کی بات کہہ دی
25( چھان بین شروع
26( نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
27( کچھ ایسا جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے
28( جان کر آپ کو یقین نہ آئے
29( وہ 10 باتیں جنہیں جان کر آپ ایک کامیاب انسان بن سکتے ہیں
30( وہ 10 باتیں جو خواتین کو مردوں میں پسند ہوتی ہیں
31( وہ 10 باتیں جن کے ذریعے مرد عورتوں کو پٹا سکتے ہیں
32( وہ 10 باتیں جن کے ذریعے عورت مردوں کو پٹا سکتی ہیں
33( ازدواجی فرائض ادا کرنے کے لئے کونسا وقت موزوں ہے،سائنس نے بتادیا
34( کھلبلی مچ گئی
35( خطرے کی گھنٹی بجا دی
36( آخر وہ کام ہوگیا جس کا سب کو انتظار تھا
جی ہاں تو آپ جان ہی گئے ہوں گے کہ اس نیوز ایجنسی کا کون کون سے اخبار حصہ بنے ہوئے ہیں۔ آپ بالکل درست سوچ رہے ہیں، جی ہاں! اس نیوز ایجنسی میں شامل نامور اخباروں میں سے روزنامہ پاکستان،روزنامہاردو پوائنٹ اور روزنامہ قدرت اور زیرو پوائنٹ والے جاوید چودھری کا روزنامہ وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے قسم کھائی ہوتی ہے کہ آپ سے اپنی ویب سائٹ وزٹ کر وا کے ہی دم لیں گے۔ جب انٹرنیٹ سلو ہو اور نہایت تکلیف سے بندہ ان کے سائٹ کو وزٹ کرلیتا ہے اور خبر بالکل اپنی سرخی کی نسبت کوئی خاص نہیں ہوتی تو خون کھل جاتا ہے غصے سے بندے کا۔ میں اکثر ان کے نیوز پوسٹ پر دئے گئے کمنٹس پڑھتا ہوں انجوائے کرنے کے لئے۔ اکثر نے غصے سے ایڈمن کو طرح طرح کی نازیبا گالیاں دی ہوتی ہیں۔ اگر 1000 نہیں تو کم سے کم 10 کنٹس تو ایڈمن پڑھتا ہی ہوگا۔ اس پوسٹ کے لئے واقعی کسی بے غیرت بندے کا انتخاب کیا گیا ہوگا۔ کیونکہ غیرت مند آدمی کے لئے مشکل ہے ایسی گالیوں کو سہنا۔ اور اخبار کا انتظامیہ بذاتِ خود بھی بے غیرت ہے جو لوگوں کی طرف سے اپنے ایڈمنز کو اس قسم کی گالیاں دینے کے باوجود بھی کم اہم خبروں کے لئے حد سے زیادہ سنسنی خیز اور آدھے سے بھی کم خبر پر مشتمل سرخیاں بنانے کے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے اپنی شہرت میں اضافہ کرنے کی

وہ نسخہ جس کے صرف 2 چمچ روزانہ استعمال سے آپ چند دنوں میں کئی کلووزن کم کر سکتے ہیں، چربی پگھلانے کا آسان ترین نسخہ

وہ نسخہ جس کے صرف 2 چمچ روزانہ استعمال سے آپ چند دنوں میں کئی کلووزن کم کر سکتے ہیں، چربی پگھلانے کا آسان ترین نسخہ



اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے مشکل کا شکار ہیں اور ورزش کا وقت نہیں ملتا تو اب پریشان ہوناچھوڑ دیں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ چند دنوں میں اپنی اضافی چربی پگھلالیں گے۔
اجزاء
چار لیموں
تین بڑے چمچ شہد
دو چائے کے چمچ دارچینی
دو سینٹی میٹر ادرک
125گرام تاز ہ سہنجنا(horseradish)
بنانے کا طریقہ
ادرک اورسہنجناکو اچھی طرح بلینڈر میں پیس لیں،اس میں لیموں کا رس شامل کریں اور تین منٹ تک پھر بلینڈ کریں۔اب اس میں شہد اور دارچینی ملاکردوبارہ پیسیں،اس مشروب کو کسی شیشے کے جار میں رکھیں۔اس مشروب کاایک چمچ دن میں دوبار کھانے سے قبل تین ہفتے تک استعمال کریں اورکچھ دنوں کے وقفے کے بعد دوبارہ استعمال کریں۔
اوپر بتائے گئے تمام اجزاءنہ صرف وزن کم کرتے ہیں بلکہ ان سے نظر،دماغ اوریاداشت بھی تیز ہوگی۔سہنجنا کااستعمال اس نسخے میں انتہائی ضروری ہے جس کی وجہ اس میں موجود وٹامن سی،بی 1،بی6،پوٹاشیم،میگنیشیم اور فاسفورس ہے۔اس کی وجہ سے میٹابولزم بھی تیز ہوجاتا ہے اور تھکاوٹ بھی دور ہوتی ہے۔