Tuesday 10 September 2019

شیعہ کو کافــــــــــر نہیں تو مسلمان كبھی نہیں کہہ سکتے

کچھ حضرات کی نظر میں شیعہ کو اس لئے کافر کہتے ہیں کہ شیعہ صحابہ کرام علیھم الرضوان کو گالیاں دیتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
حقیقت تو یہ ھے کہ شیعہ ایک الگ دین ھے شیعہ کا اپنا ایک بنایا ھوا عقیدہ ھے اس عقیدے کی بنیاد پر شیعہ کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

آسان لفظوں میں سمجھانے کی کوشش کروں گا

مسلمان کا کلمہ _ لا الہ الا اللہ محمـــــــــــد رسول اللہ
اس کلمے کو کم کرنا یا اس میں زیادتی کرنا کفر ھے
عیسائی ایک جُز کی تبدیلی پر عیسی روح اللہ کہہ کر بالاتفاق کافر
یھود کا ایک جــــــز کی تبدیلی موسی کلیم اللہ کہہ کر بالاتفاق کافر

تو شیعہ کا کلمہ پانچ جز اور پھر خمینی ملعون کا چھ جز والا کلمہ پڑھ کر مسلمان کیسے ھو سکتا ھے شیعہ کا عقیدہ ہے کہ جب تک ایک بندہ یہ کلمہ نہ پڑھے لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ وصی رسول اللہ خلیفتہ بلا فصل
تو اس وقت تک وہ مسلمان نہیں نہیں بن سکتا
اس کے لئے آپ کو دور جانا نہیں پڑے گا کہ اب آپ حق الیقین یا اصول کافی کا حوالہ ڈھونڈوگے نہیں نہیں بلکہ اپنے قریبی شیعہ سکول میں جاکر دیکھیں ان کی اسلامیات میں آپ کو لکھا ھوا ملے گا

شیعہ کا عقیدہ توحید کا یہ عالم ھے کہ اللہ بھی کبھی کبھی بھول جاتا ھے .... نعوذ باللہ
شیعہ کا عقیدہ توحیــــــــــد یہ پر یقین کا عالم یہ کہ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو لم یلد ولم یولد والی صفت دیکر شرک عظیـــــــــم کے مرتکب ھو جاتے ہیں

تو سوال یہ ھے کہ یہ عقیدہ رکھنا اور پھر بھی مسلمان ھونا یا کسی مولوی خطیب کا ان کو مسلمان کہنا جائز ھے؟

دوسرے نمبـــــر پر مسئلہ رسالت کا ہے تو اھل سنت والجماعت کا عقیدہ یہ ھے کہ محمد رسول اللہ اور باقی انبیاء علھیم السلام معصوم ہیں اور انبیاء کے علاوہ کوئی بھی معصوم نہیں

لیکن شیعہ کا عقیدہ یہ ھے کہ انبیاء کے علاوہ بھی بارہ امام معصوم عن الخطاء ہیں صرف یہ کہتے تو پھر بھی کچھ کم ھوتا لیکن وہ آگے بڑھ کر کہتے ہیں کہ جس جس نبی نے علی رضی اللہ عنہ کی ولایت کا انکار کیا اللہ نے انکو سزا دی جیسے آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں سزا دی وغیرہ وغیرہ ــــــــــــــــ نعوذ باللہ

اور جو سب سے بڑی گستاخی کی ھے وہ ہے امام مھدی ( شیعوں کے عقیدے مطابق امام مھدی مادر زاد ننگا ھوگا) کے ھاتھ پر جو سب سے پہلے بیعت کرے گا وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ھونگے نعوذ باللہ

اب سوال یہ ہے کہ جو خطیب خطابت کے نشے میں لوگوں کو یہ سمجھائے کہ شیعہ تو مسلمان ہے اور وہ مجھ سے ملکر بہت خوش ھوئے کہ لوگ تو ہمیں کافر کہتے تھے آپ مسلمان سمجھ کر ملے اور وہی خطیب ھزاروں کے مجمعے میں اس عقیدے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بتائے کہ شیعہ مسلمان ھے تو اس خطیب کو سوچنا چاھئیے کہ کل اس کا سامنا آقائے نامدار محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ھوگا

قرآن کے بارے مین ھمارا عقیدہ یہ ھے کہ قرآن کسی بھی تحریف کمی وبیشی سے محفوظ ھے جیسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ھوا بلکل انہی الفاظ کے ساتھ محفوظ ھے اب اس قران میں شک کرنا کفر ھے جوبھی اس قران کو تحریف شدہ کہے گا تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ھوگا

شیعہ کا عقیدہ ھے کہ موجودہ قرآن تحریف شدہ ھے یہ قرآن شراب خور خلافاء کی خاطر لکھا گیا ھے نعوذ باللہ
اصلی قران امام مھدی کے ساتھ غار میں موجود ہے اصلی قران چالیس پاروں پر مشتمل ھے اصلی قران ستر گز لمبا ھے وغیرہ وغیرہ

تو سوال بنتا ھے کہ موجودہ قرآن پر ایمان نہیں تو جناب خطیب خوش الحان صاحب آپ کس منظق سے شیعہ کو مسلمان ثابت کرنا چاھتے ہیں

آخــــــــــری بات اور شیعہ کا عقیدہ مسلمانوں کا عقیدہ ھے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سب جنتی ہیں وکلا وعد اللہ الحسنٰی رضی اللہ عنھم ورضوا عنہ کے بعد کسی کو کوئی شک نہیں ...... صحابہ سارے جنتی ہے

لیکن شیعہ کا عقیدہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے رحلت کے بعد سارے صحابہ( نعوذ باللہ )
مرتد ھوگئے تھے سوائے تین کے ......
سلمان فارسی مقداد بن اسود اور ابو زر غفاری رضی اللہ عنھم کے علاوہ باقی سب نے دین اسلام چھوڑ دیا تھا
پھر شیعہ کی نماز اسوقت تک قبول نہیں ھوتی جب تک وہ پانچ پر لعنت نہ کرے
وہ پانچ کون ہیں خطیب صاحب دل پر ھاتھ رکھ کر سوچئیے وہ پانچ ابوبـکـــــــــر وعمر وعثمان وعائشہ وحفصہ رضی اللہ عنھم وعنھن ہیں........
پھر کشف اسرار نامی کتاب میں نام لکھ لکھ کر ایک ایک صحابی کو گالیاں دی ہے اور باقاعدہ کفر کے فتوے لگائے ہیں
لعنۃ اللہ علی خمینی واتباعہ واعوانہ

آخـــــــــر یہی بات لکھونگا کہ خدارا شیعہ کو کافــــــــــر نہیں کہہ سکتے تو مسلمان بھی نا کہو آپکی خطابت اگر چہ پوری دنیا مین پھیل چکی ھے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ شھـــــــداء کے خون پر پانی پھیر کر اس آواز کو دباؤ جس نے آپ سے پہلے ان کفریہ عقائد والوں کو چوکوں چوراھوں میں مار کھا کھاکر گولیاں سینوں پر کھا کر ننگا کر دیا تھا

Wednesday 19 June 2019

نا اهل غدار نوازشریف کے چند کرتوت!

آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں !
میں نوازشریف کے کالے کرتوت بتانے لگا ہوں، اگر کسی ن لیگی کے پاس عمران خان کے بھی اتنے ہی غلط کاموں کی فہرست ھے تو وہ ہمیں بتا دے ہم اس فہرست کو خود دنیا کے سامنے رکھیں گے!
اگر کوئی پٹواری ان میں سے ایک بات بھی غلط ثابت کر دے تو معافی مانگ لوں گا۔
(1) عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے آغاز
(2) طاہرہ سیٌد سے ناجائز مراسم
(3) بے نام 3 شادی اور ایک انٹرنیشنل صحافی عورت سے دوستی کرنے کی کوشش
(4) چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز
(5) کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ
(6) مرہوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی
(7) آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ
(8) منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری
(9) صدر غلا اسحٰاق سے پنگا
(10) صدر غلام اسحٰاق کا نوازشریف کو نااھل کرنا
(11) صدر غلام اسحاٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا
(12) نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے
(13) بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مھم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر شہریوں پہ پھینکوانا
(14) جنرل ضیاء کے تلوے چاٹے اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار
(15) کارگل جنگ کے دوران امریکی ھکم پر اپنی فوج کی مخالفت کر کے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا
(16) جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش
(17) پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا
(18) نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر معاہدہ سے انکار کرنا
(19) سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا
(20) بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے NRO کر کے ملک واپس آنا
(21) دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا
(22) امریکی صحافی عورت سے دوستی کی خواہش کا اظہار اور اس صحافی کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا نوازشریف نے آج تک اس حرکت کی تردید نہیں کی
(23) لاہور میں کئی ناجائز تعلقات کے سکینڈل
(24) پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی بنا دینا
(25) ججوں کو خرید لینا
(26) کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا
(27) اداروں سے ایماندار لوگوں کو زبردستی نکالنا اور اپنی مرضی کے لوگ لگانا
(28) پی آئی اے, سٹیل مل، ریلوے پہ نااھل لوگ بٹھا کے ان اداروں کو تباہ کرنا
(29) ایف آئی اے, نیب کو تباہ کرنا
(30) اسحٰق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف
(31) ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا
(32) کرپٹ عناصر کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا
(33) ادارے تباہ کرنا
(34) رشوت اور کرپشن کا کلچر عام کرنا
(35) ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کے سامنے 14 افراد کو پولیس کے زریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا
(36) الیکشن دھاندلی پہ کمیشن سے انکار اور پی ٹی آئی کو دھرنے پہ مجبور کرنا
(37) ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا پر اس کو اپنے گھر بلا کر کروڑوں پاکستانیوں کے جزبات سے کھیلنا
(38) انڈیا میں جا کر اپنی فوج کے خلاف یہ کہہ کر ہرزہ رسائی کرنا کہ پاکستانی فوج نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا
(39) انڈیا میں جا کر دو قومی نظریہ کی یہ کہہ کر تردید کرنا کہ مسلمانوں اور ہندٶوں کلچر ایک ہی ہے
(40) پانامہ میں نوازشریف کی اربوں روپے کی کمپنیوں کا انکشاف ہونا
(41) قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل پی جی کی مہنگی ڈیل کرنا
(42) ملک کو وزیرخارجہ کے بغیر چلانا
(42)اپنی بیٹی کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا
(43) پانامہ لیکس آنے سے پہلے حسین نواز کا پری پلانڈ انٹرویو کروانا
(44) پانامہ لیکس میں نام آنے کی وجہ سے پوری دنیا میں ملکی بدنامی کا باعث بننا
(45) پانامہ سے بچنے کے لیے شہر شہر ائیرپورٹوں یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور بڑے بڑے پراجیکٹ کے اندھادھند اعلانات کرنا مگر کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہ کرنا
(46) خود پانامہ کا سامنا کرنے کی بجاۓ پوری ھکومت کو آگے کر دینا
(46) اسمبلی میں اور قوم کے سامنے جھوٹ بولنا
(47) اپنے پالک وزیروں سے سپریم کورٹ کو دھمکیاں دلوانا
(48) مریم کو مریم صفدر سے مریم نواز بنا کر وزیراعظم ہاٶس میں رکھنا
(49) بھگوڑن کا وزیراعظم ھاٶس میں میڈیا سیل چلانا
(50) بھگوڑن کا ملکی فوج کے خلاف سازش کر کے فوج کو دنیا میں بدنام کرنے کی مزموم کوشش کرنا
(51) گو نواز گو کے نعرے کا بین الاقوامی سطح پہ مقبول ہو جانا
دوستو! یہ ہیں نوازشریف کے چند کرتوت جن میں کوئی مغالطہ نہیں ۔ دنیا کے کسی مہزب ملک میں ان میں سے ایک کرائم بھی کیا ہوتا تو آج یہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا
یہ جتنے جرائم ہیں ان میں بیشتر پہ جیل یا پھانسی کی سزا ھے۔

Saturday 18 May 2019

ڈاکٹرز صاحبان کے ذاتی مفادات اور ہڑتال

دوائیاں مہنگی ہوئی کیا ڈاکٹروں نے کبھی ہڑتال کی؟
ہسپتالوں میں آلات کی کمی پر کبھی ڈاکٹروں نے ہڑتال کی؟
ایمرجنسی میں مریض مرے کیا ڈاکٹروں نے کبھی ہڑتال کی؟
ڈاکٹروں کی تنخواہیں بڑھائیں گئی اور ملک اور صوبہ پر بوجھ ڈالا گیا کیا کبھی ڈاکٹروں نے ہڑتال کی؟
لیکن جیسے ہی ڈاکٹرز صاحبان کے ذاتی مفادات کو ٹھیس پہنچتی ہیں سب کے سب جو اپنے آپ کو پاکستانی معاسشرے کے سب سے بہترین، قابل اور ذہین لوگ سمجھتے ہیں اور شائد ہیں بھی مریضوں کی زندگیوں کو فرش پر تڑپتے چھوڑ کر، مریض کے لواحقین کو روتے چھوڑ کر توڑ پھوڑ میں شریک ہوتے ہیں۔ کچھ لیڈی ڈاکٹرز جو اتنی نازک ہونے کا تاثر دیتی ہیں جیسے اگر کسی نے زور سے سانس لی تو شائد انکو ہوا اڑا کر نا لے جائے، ایسی لیڈی ڈاکٹرز سے کبھی احتجاجی تقریب یا سڑک پر ملنے کی کوشش کریں تو شائد آپکو اپنی آنکھوں پر یقین نا آئے۔
خدا کی قسم جو بھی اپنے ذاتی مفادات کی خاطر غریب عوام کو تنگ کرے گا یا انکے لیئے مشکلات کا باعت بنے گا قیامت کے دن اللہ تعالی کے دربار میں حاضر ہو کر ان سب نے اپنے کیئے کا جواب دینا ہوگا۔ اللہ تعالی سب کچھ معاف کرے گا لیکن کسی پر ظلم کو معاف نہیں کرے گا۔
پوری قوم ڈاکٹرز صاحبان سے التجا کرتی ہے کہ پشاور اور بڑے شہروں کے علاوہ بھی باقی شہر صوبہ خیبر پختونخوا اور پاکستان کے ہیں۔ اگر آج یہ آپکے معیار کے مطابق صاف نہیں ہیں یا پسماندہ ہیں تو ذرا یاد کریں کہ آپ بھی ایسے ہی کسی شہر سے اٹھ کر پشاور یا کسی اور بڑے شہر میں پہنچے ہیں۔ پشاور میں اگر آپ کلینک چلارہے ہیں تو یہی کلینک آپ اس چھوٹے شہر میں بھی چلا سکتے ہیں فیس تھوڑی کم لینی پڑے گی۔ اب تک آپ نے اتنے پیسے کما لیئے ہونگے کہ خود سے کلینکل لیبارٹری، ایکسرے مشین، الٹرا ساؤنڈ، آر ایم آئی، سی ٹی اسکین لگوا سکتے ہیں۔
چاہے آپکا دل چاہے یا نا چاہے آپکو ٹرانسفر شدہ شہر جانا پڑے گا۔

میں عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں

میں عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں اگر ان سوالات کا کوئی جواب دے تو عمران خان کو سپورٹ کرنا چھوڑ دوں گا۔۔۔۔

یورپ کے کلچر کا رونا رونے والو!۔۔۔۔

آئین میں ترمیم کرنے کی گستاخی کس نے کی ؟
تمہارے گھروں میں تیس سالوں سے انڈین ڈرامے عمران چلا رہا ہے؟؟ جمعہ کی چھٹی عمران نے بند کی؟؟؟

مسجد کے سپیکر پہ عمران نے پابندی لگائی ؟؟؟
کالجز میں کو ایجوکیشن عمران نے نافذ کی؟؟
روز لڑکیوں کے کالجز اور سکولوں کے باہر تم لوگ عمران کے کہنے پہ جاتے ہو؟؟؟
نمازیں عمران کے کہنے پہ چھوڑی؟؟؟
سینما گھروں میں مجرے دیکھنے عمران کے کہنے پہ جاتے ہو؟؟؟
مسجدیں عمران نے خالی کروائی؟؟؟
تیرے سلیبس میں اٹھارہ سبق مسٹر چپس کی لو سٹوری کے عمران نے نافذ کیے؟؟
ایم اے انگلش میں فحش ناول عمران نے لگائے ؟؟

ہر شہر میں ایک فحش محلہ عمران کی اجازت سے چل رہا؟؟؟

پرائیویٹ کلبز جہاں فحاشی اور شراب ڈانس ہوتا ہے عمران خان نے کھول رکھے ہیں؟؟؟
لاہور گرلز ہوسٹل سے روزانہ رات کو لڑکیاں سپلائی ہوتی ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟
لاہور میں مال روڈ کے اطراف روزانہ جوان فحش لڑکیاں کھلے عام فحاشی پھیلا رہی ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟
قطری شہزادوں کو لڑکیاں سپلائی ہوتی ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟
شہباز شریف کی قادرآباد پلانٹ پہ آمد پہ گورنمنٹ میڈیکل کالج کی جوان لڑکیاں عمران کے کہنے پہ سپلائی ہوئی؟؟؟

(بد زبان اور بد کردار)

گھروں اور دکانوں پہ انڈین اداکاروں اور حسیناٶں کی تصویریں عمران کے کہنے پہ؟؟؟
زرا سی بات پہ گالم گلوچ کرنا عمران کے کہنے پہ؟؟؟
اللہ کے ناموں سے زیادہ انڈین ہیروئنز اور ہیروز کے نام یاد رکھنا عمران کے کہنے پہ؟؟
بچوں کو مدرسہ کی بجائے انگلش میڈیم سکولوں جہاں مکمل انگلش کلچر کلچرہے بھیجنا عمران کے کہنے پہ؟؟؟
امریکی قانون برائے عورت کی آزادی پاکستان میں نافذ ہوا عمران کے کہنے پہ؟؟؟
اسلامی ملک میں اسلامی قانون کی بجائے برطانوی ایکٹ چلنا عمران کے کہنے پہ جس کا ثبوت 1862 کا پولیس ایکٹ اور ایل ایل بی اور بہت سارے ایکٹس ہیں؟

(بداخلاقی عمران کی)

محترمہ فاطمہ جناح کی کتیا کے ساتھ تصویریں لگا کر ذلیل کیا گیا عمران کے کہنے پہ؟؟
بے نظیر بھٹو کی ننگی تصویریں نواز شریف نے چھپوا کر بانٹیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟؟
غلام اسحاق خان نے نواز کو بر طرف کیا عمران کے کہنے پہ؟؟

(عمران یہودی ایجنٹ)

پاکستان کے تعلیمی ادارے یہودی امریکہ اور برطانیہ کی مدد اور زیرِ سایہ کام کر رہے ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟
پاکستان کے صحت کے ادارے یہودی USAID وغیرہ کے تحت چل رہے ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟
تعلیمی ادارے برطانیہ، چائنہ اور کوریا اور صحت کے ادارے امریکہ اور اٹلی چلا رہا ہے عمران کے کہنے پہ؟؟
او بھائی آپ کو تو یہ بھی پتا نہیں کہ پاکستان کا واحد ادارہ حکومت کا ہے یعنی گورنمنٹ کا ہے دفاعی ادارے باقی سب یہودی ممالک کو ٹھیکے پہ دے رکھے ہیں۔
یہودی کا رونا رونے والے پہلے اپنے ادارے ادارےتو یہودیوں سے لو۔۔۔۔ یہاں غیرت کدھر جائے گی؟؟؟

(عمران ملک دشمن ہے)

بنگلہ دیش عمران نے علیحدہ کیا؟؟؟
کارگل سے فوجیں امریکہ سے معاہدہ کر کے عمران نے بلائیں؟؟
ریمنڈیوس جیسے قاتل کو عمران نے بھیجا؟؟؟

کلبھوشن کو سزا عمران نے دینی ہے؟
پوری پوری دنیا میں مسلم امّہ مر رہی ہے عمران کے کہنے پہ؟؟
مگر تم لوگوں کی عقل مر چکی ہے قرآن کے مطابق تم لوگ گونگے بہرے ہو اور حدیث کے مطابق مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں ڈسواتا۔۔۔۔
نواز چوتھی باری لے چکا مگر پھر بھی آج کہتا ہے کہ مجھے حکومت ملی تو 90 روز میں انصاف قائم ہو گا اور میں انقلاب لاٶں گا۔۔۔
شرم کرو تم لوگ جو پانچويں دفعہ ایک ہی سوراخ سے ڈسے جا رہے ہو۔
جو شخص تیس سالوں سے انقلاب نہ لا سکا وہ 90 دن میں لانے کا نعرہ لگا رہا ہے۔۔۔۔
عمران نے چوروں کو پکڑا تو چھوٹے بڑے سب چور اکھٹے ہو گئے ۔👍

Saturday 6 April 2019

جو بات چار حلقوں سے شروع ہوئی تھی


شہبازشریف اگلے چند گھنٹوں میں لندن روانہ ہونے جارہا ہے ۔ ۔ ۔ روانگی کا مقصد نوازشریف کے ناخلف بیٹوں کو ان کے باپ کا پیغام پہنچا کر قائل کرنا ہے کہ ساڑھے چھ ارب ڈالرز کی ترسیل حکومتی خزانے میں کردی جائے، بصورت دیگر اس سال کا موسم گرما نوازشریف کیلئے جیل میں ہی جہنم کا ٹریلر ثابت ہوسکتا ہے۔

جو لوگ اس پیج سے جڑے ہیں، وہ بخوبی جانتے ہیں کہ کئی ماہ قبل میں نے نیوز بریک کردی تھی کہ نوازشریف کو صرف اس شرط پر چھوڑا جاسکتا ہے کہ وہ کم از کم پانچ ارب ڈالرز حکومت کو واپس کردے۔ نوازشریف ابتدا میں مان بھی گیا تھا لیکن حسین نواز اور حسن نواز نہیں مانے۔

پھر ان کی طرف سے ابتدا میں دو ارب ڈالرز کی ادائیگی پر حامی بھری گئی اور وہ بھی آٹھ اقساط میں۔ حکومت نے یہ پیشکش مسترد کردی۔

پھر خاندان کے بڑے بزرگ بیچ میں پڑے، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی لندن گئے لیکن بات آگے نہ بڑھ سکی۔

پھر حکومت کی طرف سے یہ پیغام پہنچا دیا گیا کہ اب نوازشریف سے یہ آفر واپس لے لی جائے گی، اب چاہے وہ لوٹی ہوئی رقم واپس کرے یا نہ کرے، شریف خاندان کو ان کے کرتوتوں کی سزا مل کرہے گی۔

پھر شہبازشریف حرکت میں آیا، نوازشریف نے اسحاق ڈار کو پیغام بھجوایا، حسن نواز اور حسین نواز پانچ ارب ڈالرز کی ادائیگی چار سال میں کرنے پر آمادہ ہوگئے لیکن پچھلے چھ ماہ میں ہوئی تاخیر کی وجہ سے حکومت نے اب قسطوں کے ذریعے ادائیگی کی صورت میں یہ مطالبہ بڑھا کر ساڑھے چھ ارب ڈالرز کردیا ہے۔

حسین نواز اور حسن نواز کو شہبازشریف نے پہلے سے ہی پیغام بھجوا دیا تھا کہ تمہارے باپ کی دماغی حالت اس وقت ایسی ہے کہ وہ کسی بھی وقت اپنے جرائم کا اقرار کرسکتا ہے، پھر اگر ایسا ہوگیا تو تم دونوں کیلئے لندن میں سر چھپانے کی مہلت ختم ہوجائے گی، بہتر ہوگا کہ اپنی جیب ڈھیلی کرکے اپنے باپ کو باقی ماندہ زندگی سکاٹ لینڈ کے کسی پرفضا فلیٹ میں گزار لینے دو۔

کچھ بھی ہو، یہ شریف خاندان کیلئے آخری موقع ہے۔ اگر شہبازشریف ناکام لوٹا تو پھر اس کے خلاف جاری تحقیقات بھی انجام تک پہنچائی جائیں گی۔ اگر وہ واپس نہ آیا تو پھر پورے شریف خاندان کا سیاست میں بوریا بستر مکمل گول اور ان کی پارٹی کے پرخچے مکمل طور پر اڑ جائیں گے۔

جو بات چار حلقوں سے شروع ہوئی تھی، وہ نااہلی سے ہوتی ہوئی جیل تک پہنچی، پھر وہاں سے دل کے سوراخ تک پہنچی، اور براستہ گردے، دماغی تناؤ پیدا کرتے کرتے اب ساڑھ چھ ارب ڈالرز تک آن پہنچی۔

مؤرخ کو جب کبھی فرصت ملی تو وہ ضرور لکھے گا کہ تاریخ میں ایک ایسا بیوقوف سیاستدان بھی گزرا تھا کہ جسے قدرت نے دو مرتبہ وزارت اعلی اور تین مرتبہ وزارت عظمی دی لیکن اس نے اپنے ہاتھوں اپنا اور اپنے خاندان کا بیڑہ غرق کرلیا!!! بقلم خود باباکوڈا
Copied

Saturday 19 January 2019

صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وحی کا بیان ۔ حدیث 3


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نزول وحی کس طرح شروع ہوئی، اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے تم پر وحی بھیجی جس طرح حضرت نوح علیہ السلام اور ان کے بعد پیغمبروں پر وحی بھیجی ۔
راوی: یحیی بن بکیر , لیث , عقیل , ابن شہاب , عروہ بن زبیر, عائشہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ قَالَ أَخْبَرَ نَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ أَوَّلُ مَا بُدِئَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْوَحْيِ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ فِي النَّوْمِ فَکَانَ لَا يَرَی رُؤْيَا إِلَّا جَائَتْ مِثْلَ فَلَقِ الصُّبْحِ ثُمَّ حُبِّبَ إِلَيْهِ الْخَلَائُ وَکَانَ يَخْلُو بِغَارِ حِرَائٍ فَيَتَحَنَّثُ فِيهِ وَهُوَ التَّعَبُّدُ اللَّيَالِيَ ذَوَاتِ الْعَدَدِ قَبْلَ أَنْ يَنْزِعَ إِلَی أَهْلِهِ وَيَتَزَوَّدُ لِذَلِکَ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَی خَدِيجَةَ فَيَتَزَوَّدُ لِمِثْلِهَا حَتَّی جَائَهُ الْحَقُّ وَهُوَ فِي غَارِ حِرَائٍ فَجَائَهُ الْمَلَکُ فَقَالَ اقْرَأْ فَقَالَ فَقُلْتُ مَا أَنَا بِقَارِئٍ قَالَ فَأَخَذَنِي فَغَطَّنِي حَتَّی بَلَغَ مِنِّي الْجَهْدَ ثُمَّ أَرْسَلَنِي فَقَالَ اقْرَأْ قُلْتُ مَا أَنَا بِقَارِئٍ فَأَخَذَنِي فَغَطَّنِي الثَّانِيَةَ حَتَّی بَلَغَ مِنِّي الْجَهْدَ ثُمَّ أَرْسَلَنِي فَقَالَ اقْرَأْ فَقُلْتُ مَا أَنَا بِقَارِئٍ قَالَ فَأَخَذَنِي فَغَطَّنِي الثَّالِثَةَ ثُمَّ أَرْسَلَنِي فَقَالَ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِي خَلَقَ خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ اقْرَأْ وَرَبُّکَ الْأَکْرَمُ فَرَجَعَ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْجُفُ فُؤَادُهُ فَدَخَلَ عَلَی خَدِيجَةَ بِنْتِ خُوَيْلِدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَقَالَ زَمِّلُونِي زَمِّلُونِي فَزَمَّلُوهُ حَتَّی ذَهَبَ عَنْهُ الرَّوْعُ فَقَالَ لِخَدِيجَةَ وَأَخْبَرَهَا الْخَبَرَ لَقَدْ خَشِيتُ عَلَی نَفْسِي فَقَالَتْ خَدِيجَةُ کَلَّا وَاللَّهِ مَا يُخْزِيکَ اللَّهُ أَبَدًا إِنَّکَ لَتَصِلُ الرَّحِمَ وَتَحْمِلُ الْکَلَّ وَتَکْسِبُ الْمَعْدُومَ وَتَقْرِي الضَّيْفَ وَتُعِينُ عَلَی نَوَائِبِ الْحَقِّ فَانْطَلَقَتْ بِهِ خَدِيجَةُ حَتَّی أَتَتْ بِهِ وَرَقَةَ بْنَ نَوْفَلِ بْنِ أَسَدِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّی ابْنَ عَمِّ خَدِيجَةَ وَکَانَ امْرَأً تَنَصَّرَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَکَانَ يَکْتُبُ الْکِتَابَ الْعِبْرَانِيَّ فَيَکْتُبُ مِنْ الْإِنْجِيلِ بِالْعِبْرَانِيَّةِ مَا شَائَ اللَّهُ أَنْ يَکْتُبَ وَکَانَ شَيْخًا کَبِيرًا قَدْ عَمِيَ فَقَالَتْ لَهُ خَدِيجَةُ يَا ابْنَ عَمِّ اسْمَعْ مِنْ ابْنِ أَخِيکَ فَقَالَ لَهُ وَرَقَةُ يَا ابْنَ أَخِي مَاذَا تَرَی فَأَخْبَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَبَرَ مَا رَأَی فَقَالَ لَهُ وَرَقَةُ هَذَا النَّامُوسُ الَّذِي نَزَّلَ اللَّهُ عَلَی مُوسَی يَا لَيْتَنِي فِيهَا جَذَعًا يَا لَيْتَنِي أَکُونُ حَيًّا إِذْ يُخْرِجُکَ قَوْمُکَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَمُخْرِجِيَّ هُمْ قَالَ نَعَمْ لَمْ يَأْتِ رَجُلٌ قَطُّ بِمِثْلِ مَا جِئْتَ بِهِ إِلَّا عُودِيَ وَإِنْ يُدْرِکْنِي يَوْمُکَ أَنْصُرْکَ نَصْرًا مُؤَزَّرًا ثُمَّ لَمْ يَنْشَبْ وَرَقَةُ أَنْ تُوُفِّيَ وَفَتَرَ الْوَحْيُ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيَّ قَالَ وَهُوَ يُحَدِّثُ عَنْ فَتْرَةِ الْوَحْيِ فَقَالَ فِي حَدِيثِهِ بَيْنَا أَنَا أَمْشِي إِذْ سَمِعْتُ صَوْتًا مِنْ السَّمَائِ فَرَفَعْتُ بَصَرِي فَإِذَا الْمَلَکُ الَّذِي جَائَنِي بِحِرَائٍ جَالِسٌ عَلَی کُرْسِيٍّ بَيْنَ السَّمَائِ وَالْأَرْضِ فَرُعِبْتُ مِنْهُ فَرَجَعْتُ فَقُلْتُ زَمِّلُونِي زَمِّلُونِي فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَی يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ قُمْ فَأَنْذِرْ وَرَبَّکَ فَکَبِّر وَثِيَا بَکَ فَطَهِّرْ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ فَحَمِيَ الْوَحْيُ وَتَتَابَعَ تَابَعَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ وَأَبُو صَالِحٍ وَتَابَعَهُ هِلَالُ بْنُ رَدَّادٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ وَقَالَ يُونُسُ وَمَعْمَرٌ بَوَادِرُهُ
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ بن زبیر ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ سب سے پہلی وحی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اترنی شروع ہوئی وہ اچھے خواب تھے، جو بحالت نیند آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیکھتے تھے، چنانچہ جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خواب دیکھتے تو وہ صبح کی روشنی کی طرح ظاہر ہوجاتا، پھر تنہائی سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو محبت ہونے لگی اور غار حرا میں تنہا رہنے لگے اور قبل اس کے کہ گھر والوں کے پاس آنے کا شوق ہو وہاں تحنث کیا کرتے، تحنث سے مراد کئی راتیں عبادت کرنا ہے اور اس کے لئے توشہ ساتھ لے جاتے پھر حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس واپس آتے اور اسی طرح توشہ لے جاتے، یہاں تک کہ جب وہ غار حرا میں تھے، حق آیا، چنانچہ ان کے پاس فرشتہ آیا اور کہا پڑھ، آپ نے فرمایا کہ میں نے کہا کہ میں پڑھا ہوا نہیں ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کرتے ہیں کہ مجھے فرشتے نے پکڑ کر زور سے دبایا، یہاں تک کہ مجھے تکلیف محسوس ہوئی، پھر مجھے چھوڑ دیا اور کہا پڑھ! میں نے کہا میں پڑھا ہوا نہیں ہوں، پھر دوسری بار مجھے پکڑا اور زور سے دبایا، یہاں تک کہ میری طاقت جواب دینے لگی پھر مجھے چھوڑ دیا اور کہا پڑھ! میں نے کہا میں پڑھا ہوا نہیں ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ تیسری بار پکڑ کر مجھے زور سے دبایا پھر چھوڑ دیا اور کہا پڑھ! اپنے رب کے نام سے جس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا، پڑھ اور تیرا رب سب سے بزرگ ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے دہرایا اس حال میں کہ آپ کا دل کانپ رہا تھا چنانچہ آپ حضرت خدیجہ بنت خویلد کے پاس آئے اور فرمایا کہ مجھے کمبل اڑھا دو، مجھے کمبل اڑھا دو، تو لوگوں نے کمبل اڑھا دیا، یہاں تک کہ آپ کا ڈر جاتا رہا، حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سارا واقعہ بیان کر کے فرمایا کہ مجھے اپنی جان کا ڈر ہے، حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا ہرگز نہیں، اللہ کی قسم، اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی بھی رسوا نہیں کرے گا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو صلہ رحمی کرتے ہیں، ناتوانوں کا بوجھ اپنے اوپر لیتے ہیں، محتاجوں کے لئے کماتے ہیں، مہمان کی مہمان نوازی کرتے ہیں اور حق کی راہ میں مصیبتیں اٹھاتے ہیں، پھر حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لے کر ورقہ بن نوفل بن اسید بن عبدالعزی کے پاس گئیں جو حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے چچا زاد بھائی تھے، زمانہ جاہلیت میں نصرانی ہوگئے تھے اور عبرانی کتاب لکھا کرتے تھے۔چنانچہ انجیل کو عبرانی زبان میں لکھا کرتے تھے، جس قدر اللہ چاہتا، نابینا اور بوڑھے ہوگئے تھے، ان سے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا اے میرے چچا زاد بھائی اپنے بھتیجے کی بات سنو آپ سے ورقہ نے کہا اے میرے بھتیجے تم کیا دیکھتے ہو؟ تو جو کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا تھا، بیان کر دیا، ورقہ نے آپ سے کہا کہ یہی وہ ناموس ہے، جو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل فرمایا تھا، کاش میں نوجوان ہوتا، کاش میں اس وقت تک زندہ رہتا، جب تمہاری قوم تمہیں نکال دے گی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! کیا وہ مجھے نکال دیں گے؟ ورقہ نے جواب دیا، ہاں! جو چیز تو لے کر آیا ہے اس طرح کی چیز جو بھی لے کر آیا اس سے دشمنی کی گئی، اگر میں تیرا زمانہ پاؤں تو میں تیری پوری مدد کروں گا، پھر زیادہ زمانہ نہیں گذرا کہ ورقہ کا انتقال ہوگیا، اور وحی کا آنا کچھ دنوں کے لئے بند ہوگیا، ابن شہاب نے کہا کہ مجھ سے ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے بیان کیا کہ جابر بن عبداللہ انصاری وحی کے رکنے کی حدیث بیان کر رہے تھے، تو اس حدیث میں بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان فرما رہے تھے کہ ایک بار میں جا رہا تھا تو آسمان سے ایک آواز سنی، نظر اٹھا کر دیکھا تو وہی فرشتہ تھا، جو میرے پاس حرا میں آیا تھا ، آسمان و زمین کے درمیان کرسی پر بیٹھا ہوا تھا، مجھ پر رعب طاری ہوگیا اور واپس لوٹ کر میں نے کہا مجھے کمبل اڑھا دو مجھے کمبل اڑھا دو، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی، (يٰا اَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ قُمْ فَاَنْذِرْ Ą وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ Ǽ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ Ć ) اے کمبل اوڑھنے والے اٹھ اور لوگوں کو ڈرا اور اپنے رب کی بڑائی بیان کر اور اپنے کپڑے کو پاک رکھ اور ناپاکی کو چھوڑ دے ، پھر وحی کا سلسلہ گرم ہوگیا اور لگاتار آنے لگی۔ عبداللہ بن یوسف اور ابو صالح نے اس کے متابع حدیث بیان کی ہے اور ہلال بن رواد نے زہری سے متابعت کی ہے، یونس اور معمر نے فوادہ کی جگہ بوادرہ بیان کیا۔

[Emotional] Cryful Bayan by Maulana Tariq Jameel on Death of Prophet Moh...

Jannat Ka Haseen Manzar Aur Aakhri Jannati (Molana Tariq Jameel Saheb)