Monday, 9 October 2017

صوبائی حکومت کے فیصلہ کیخلاف تمام کالجوں کے طلباکا احتجاج شروع

سوات کے سب سے بڑے جہانزیب کالج میں ایک مرتبہ پھر طلبائ احتجاج پر مجبور بن گئے ، جہانزیب کالج کے علاوہ مٹہ ، ڈگری کالج مینگورہ ، کبل اورمدین خوازہ خیلہ میں بھی ہزاروں طلبائ سراپا احتجاج بن گئے ہیں، طلبائ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت سرکاری کالجوں کی نجکاری کررہی ہے، جس کیخلاف اساتذہ کلاسیں نہیں لے رہیں، اور ہمارا قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے، طلبا کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت فوری طور پر نجکاری کا فیصلہ واپس لیں تاکہ اساتذہ کلاسیں لینا شروع کردیں اور طلبا کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ سکیں،

No comments:

Post a Comment