Saturday, 7 June 2014

الطاف حسین کے جوتے چاٹنے والی سیاست پہ لعنت .... الطاف حسین کے سامنے سر بسجدہ صحافت پہ لعنت ...



کیا وہ غازی علم دین ھے جو ناموس رسالت کی خاطر سولی پر چڑھنے جا رھا ھے؟
کیا وہ ڈاکٹر عافیہ ھے جو بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے امریکی عقوبت خانے میں ٹارچر کیا جائے گا؟
کیا وہ نیلسن مینڈیلا ھے جو عوام کے حقوق کی خاطر درجنوں سال جیل میں قید ہونے جارھا ھے؟
کیا وہ بھگت سنگھ ھے جو انگریزوں سے آزادی کی جنگ لڑنے جارھا ھے؟
یا پھر وہ بھٹو ھے جو ایٹمی پروگرام شروع کرنے کی پاداش میں پھانسی چڑھنے جارھا ھے؟
کیا ھے وہ؟ اپنی ہی پارٹی کارکن کے قتل میں نامزد ملزم اور لاکھوں پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ میں ملوث قاتل اور لٹیرا۔
پھر کیوں وہ کہتا ھے کہ میرا حوصلہ چٹان کی طرح مضبوط ھے؟
پھر کیوں کراچی کی سڑکوں پر آگ و خون کا کھیل جاری ھے؟
کیا کراچی کے لوگ اتنے نکمے، نااہل ہوچکے ہیں جو چند درجن غنڈوں کے آگے کچھ نہیں کرسکتے؟
یا پھر ہماری ایجنسیاں نامردوں اور ہیجڑوں پر مشتمل ہیں؟
آخر کچھ تو ھے ورنہ یہ سب نہ ہوتا!!!

No comments:

Post a Comment